تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لاشَہ" کے متعقلہ نتائج

چارپائی

چھوٹا پلن٘گ، پلن٘گ، پلن٘گڑی، کھاٹ

چارپائی توڑْنا

ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھے رہنا، بیکار پڑے رہنا، کام کرنے سے جی چُرانا، محنت سے کترانا

چارپائی کاٹ دینا

بیمارشخص کی چارپائی کے بان وغیرہ کاٹ کر پاخانہ پیشاب کرنے کی جگہ بنا دینا

چار پائی کے بان توڑْنا

چارپائی توڑنا

چارپائی کَٹ جانا

چار پائی کاٹ دینا لازم، بہت دست آنا، بہت ناتواں ہو جانا، مرنے کے قریب ہوجانا

چارپائی کا بولْنا

(کسی حرکت بالخصوص جماع کی حرکت سے) پلن٘گ کا چرچرانا یا چُوں چُوں کی آواز نکلنا

چارپائی سے لَگْنا

بیماری کے سبب سوکھ کر کانٹا ہو جانا، بہت لاغر ہو جانا، اس قدر کمزور ہو جانا کہ چار پائی سے اُٹھنا محال ہو، سخت بیمار پڑنا کہ اُٹھا نہ جائے

چارپائی کا کان نِکالْنا

ٹیڑھی چار پائی کو سیدھا کرنا

چارپائی کے کان نِکَلنا

چارپائی کا ٹیڑھا ہو جانا

چارپائی سے لَگ جانا

بیماری کے سبب سوکھ کر کانٹا ہو جانا، بہت لاغر ہو جانا، اس قدر کمزور ہو جانا کہ چار پائی سے اُٹھنا محال ہو، سخت بیمار پڑنا کہ اُٹھا نہ جائے

چارپائی سے پِیٹھ لَگنا

بیماری کے سبب سوکھ کر کانٹا ہو جانا، بہت لاغر ہو جانا، اس قدر کمزور ہو جانا کہ چار پائی سے اُٹھنا محال ہو، سخت بیمار پڑنا کہ اُٹھا نہ جائے

چارپائی سے پِیٹھ لَگ جانا

سخت بیمار ہوجانا

چارپائی کو لات مار کے اُٹ٘ھنا

مرض الموت سے صحت یاب ہو جانا، موت کے من٘ھ سے نکل آنا، سخت بیماری سے تندرست ہو جانا، بیدار و ہوشیار ہوجانا

چارپائی والا

(کنایۃً) کھٹمل

چَرْپائی

(عو) رک : چارپائی.

چار پا

مرکب جو قابل سواری ہو، گھوڑا، اونٹ، گدھا وغیرہ

پِیٹھ چارپائی سے لَگ جانا

صاحب فراش ہونا، بیماری کے باعث ناتواں ہو کر چارپائی سے نہ اٹھ سکنا، نشست و برخاست کی طاقت نہ رہنا

پَڑے پَڑے چارپائی سے لَگ جانا

بیماری کی وجہ سے لیٹے لیٹے اٹھنے کے قابل نہ رہنا.

آئی تو رمائی نہیں تو فقط چارپائی

مل گئی تو عیش اُڑائے ورنہ چارپائی پر تنہا سوکر وقت گزار لیا، کام بنا تو بنا نہیں تو خیر

کُھرّی چارْپائی پَر سو کَر آئے ہو

خواہ مخواہ صبح صبح بدمزاجی کرے یا کوئی آتے ہی جھگڑنے لگے تو کہتے ہیں.

کَھری چارپائی پَر سو کے آئے ہو

۔جب کوئی شخص خواہ مخواہ بد مزاجی کی باتیں کرتاہے، اُس سے کہتے ہیں کہ کھری چارپائی پر سو کے تو نہیں آئے ہو یعنی یہ بد مزاجی بد خوابی کا نتیجہ تو نہیں ہے۔

کُھرّی چارْپائی پَر سو کَر آئے ہیں

خواہ مخواہ صبح صبح بدمزاجی کرے یا کوئی آتے ہی جھگڑنے لگے تو کہتے ہیں.

جِس کی چارپائی تَلے آگ جَلاویں وَہی بھاگ

جس کا گلا گھون٘ٹیں وہی آن٘کھ دکھاوے جس کے ساتھ نیکی کریں وہی بدی کرتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں لاشَہ کے معانیدیکھیے

لاشَہ

laashaलाशा

اصل: فارسی

وزن : 22

لاشَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • لاش، مُردہ جسم
  • جسم، تن بدن، لاغر، نحیف، دُبلا
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of laasha

Noun, Masculine

  • dead body, corpse, stiff
  • weak, lean, thin

लाशा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • लाश, शव
  • अति दुर्बल, क्षीणकाय

لاشَہ سے متعلق دلچسپ معلومات

لاشہ اس لفظ میں ہائے ہوز اغلباً اصلی ہے، لیکن یقین سے کچھ کہنا مشکل ہے۔ معنی اور اصل کی بحث کے لئے دیکھئے، ’’لاش‘‘، ’’لاشی پاشی‘‘، ’’نعش‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لاشَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

لاشَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone