تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَڑنا" کے متعقلہ نتائج

آ بِھڑنا

لڑنا

اردو، انگلش اور ہندی میں لَڑنا کے معانیدیکھیے

لَڑنا

la.Dnaaलड़ना

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: قدیم کنایۃً طب

لَڑنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • جھگڑنا ، تکرار کرنا ، نزاع کرنا
  • جھگڑا کرکے روٹھنا ، خفا ہونا ، ناراض ہونا
  • بُرا بھلا کہنا ، شکوہ کرنا
  • مارپیٹ کرنا ، جوتی پیزار کرنا
  • جنگ کرنا ، ہتھیاروں سے مقابلہ کرنا ؛ حملہ کرنا
  • آمنے سامنے ہونا ، آنکھیں ملانا ، مقابل ہونا ، بھرنا ، ملنا
  • مقابلہ کرنا ، دوبدو ہونا ، ٹکرانا
  • مزاحمت کرنا ، روکنے کی کوشش کرنا
  • باہم ٹکرانا ، ٹُکّر کھانا ، متصادم ہونا
  • زور آزمائی کرنا ، کُشتی کرنا
  • . مسابقت کرنا ، لڑنا ، پچ کرنا ؛ جیسے : کیوں آپس میں لر کر دام بڑھاتے ہو (نیلام)
  • مطابق ہونا ، میزان ملنا ، جوڑ برابر آنا ؛ جیسے : حساب لڑنا
  • ساجھا ملنا ، شرکت ہونا ؛ جیسے : آؤ بھائی دو دو پیسے لڑیں
  • یاور ہونا ، موافق ہونا (نصیب وغیرہ کا)
  • یکساں ہونا ، ملنا ، توارد ہونا (خیال وغیرہ کا)
  • (معیار یا قدر میں) برابر ہونا
  • متوجہ ہونا ، ملتفت ہونا ، رسا ہونا ، (طبیعت و ذہن وغیرہ کے ساتھ) پہنچنا
  • رل مل جانا ، غٹ پٹ ہونا ؛ جیسے : کبوتوں کا لڑنا
  • (قدیم) ڈن٘ک مارنا ، ڈسنا ، کاٹنا
  • ایک دوسرے پر پانی یا رنگ کے چھینٹے وغیرہ پھینکنا ؛ جیسے : رنگ لڑنا
  • نبرد آزما ہونا ؛ (انتخابات وغیرہ میں) مقابلہ کرنا ، حصہ لینا
  • کارگر ہونا ، موثر ہونا
  • ۔ لڑکر مرجانا۔ ؎ ۲۔ (کنایۃً) جھگڑنا۔ تکرار کرنا۔
  • ۔(ھ) جھگڑنا۔ تکرار کرنا۔ نزاع کرنا۔ ؎ ۲۔ بھڑنا۔ ٹکرا جانا جیسے ریل کا لڑجانا۔ ؎ ۳۔مقابلہ کرنا۔ ؎ ۴زور آزمائی کرنا۔کشتی کرنا۔ ۵۔مطابق ہوجانا۔ ایک شاعر کے شعر کا دوسرے شاعر کے شعر سے یا ایک کے مضمون کا دوسرے کے مضمون سے۔ ؎ ۶۔دون برتنوں کا باہم ٹکرانا۔ ۶۔(کنایۃً) نصیبا یاور ہونا۔ ؎ ۷۔ ایک پتنگ کا دوسرے پتنگ سے لڑنا۔ ۸۔ضد کے ساتھ مقابلہ ہونا۔ ان دونوں کے ووٹ خوب لڑے۔

شعر

English meaning of la.Dnaa

Intransitive verb

  • fight, quarrel, wrangle, squabble, collide with, meet (eyes), coincide (thought, etc.),
  • have a stroke of (good luck),wage war

लड़ना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • आपस में एक दूसरे को गिराने, दबाने, नीचा दिखाने आदि के लिए ऐसी क्रिया, आचरण या व्यवहार करना जिसमें शक्ति का प्रयोग होता हो। जैसे कचहरी में मुकदमा लड़ना।
  • आपस में शारीरिक बल का प्रयोग करते हुए एक दूसरे को घायल करने, चोट पहुंचाने या मार डालने के उद्देश्य से घात-प्रतिघात करना। लड़ाई करना। भिड़ना। जैसे-पशुओं या सैनिकों का आपस में लड़ना।
  • विवाद, तकरार, झगड़ा, आपस में टकराना, ज़ोर आज़माई, कुश्ती,
  • दो व्यक्तियों या दलों का परस्पर झगड़ा या घात-प्रतिघात करना
  • बहस या तकरार करना
  • कुश्ती या खेल-कूद में मुकाबला करना
  • दो व्यक्तियों या वस्तुओं का आपस में टकराना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَڑنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَڑنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone