تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَر مِٹنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَر مِٹنا کے معانیدیکھیے
مَر مِٹنا کے اردو معانی
- ۱۔ مر جانا ، قتل ہونا ، جان دینا ، قربان ہونا ۔
- ۲۔(i) محنت و مشقت برداشت کرنا ، سخت کوشش کرنا ۔
- ۲. (ii) بہت نڈھال ہو جانا ، تھک کر مرنے کے قریب ہونا ، تھک ہار جانا ۔
- ۳۔(i) عاشق ہونا ،کسی پر جان دینا ، فریفتہ ہونا ، شیدا ہونا ۔
- ۳. (ii) فدا ہو جانا ، عش عش کرنا ۔
- ۴۔ تباہ ہونا ، برباد ہونا ، فنا ہونا ۔
English meaning of mar miTnaa
- be ruined, fall for, fall in love, toil hard
मर मिटना के हिंदी अर्थ
- Empty String....
- आशिक़ होना,किसी पर जान देना, फ़रेफ़्ता होना, शैदा होना
- तबाह होना, बर्बाद होना, फ़ना होना
- फ़िदा हो जाना, अश अश करना
- बहुत निढाल हो जाना, थक कर मरने के क़रीब होना, थक हार जाना
- मर जाना, क़तल होना, जान देना, क़ुर्बान होना
- मेहनत-ओ-मशक़्क़त बर्दाश्त करना, सख़्त कोशिश करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَر مِٹنا)
مَر مِٹنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔