تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُہر بَہ لَب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُہر بَہ لَب کے معانیدیکھیے
مُہر بَہ لَب کے اردو معانی
صفت
- خاموش، چپ، مہر بر لب، مہر بلب
شعر
یہی مجبور یہی مہر بہ لب بے آواز
پوچھنے پر کبھی آئیں تو غضب پوچھتے ہیں
قتل دل و جاں اپنے سر ہے اپنا لہو اپنی گردن پہ
مہر بہ لب بیٹھے ہیں کس کا شکوہ کس کے ساتھ کریں
کسی ٹھہری ہوئی ساعت کی طرح مہر بہ لب
مجھ سے دیکھی نہیں جاتی یہ اذیت اس کی
English meaning of mohr-ba-lab
Adjective
- sealed lips, stamp on lips
मोहर-ब-लब के हिंदी अर्थ
विशेषण
- मौन धारण किये हुए, चुप, मौन, ख़ामोश
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُہر بَہ لَب)
مُہر بَہ لَب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔