تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُجرا ہونا" کے متعقلہ نتائج

مُجرا ہونا

نافذ یا جاری کیا جانا، جاری ہونا

مُجرے ہونا

ناچ گانے کی محفل ہونا

مُجرِم ہونا

۔ملزم ہونا۔خطاوار ہونا۔قصوروارہونا۔

مِصْرَع ہونا

مصرع موزوں ہونا ۔

مُبَرّا ہونا

مبراکرنا (رک) کا لازم ؛ پاک و صاف ہونا ، بری ہونا ۔

مُجَلّا ہونا

صاف و شفاف اور چمک دار ہونا ، واضح ہونا ۔

مُعَرّا ہونا

معرا کرنا (رک) کا لازم ، عاری ہونا۔

مُجرے کو کَھڑا ہونا

سلام کرنے کے لیے اٹھنا ، سلام کرنے کے لیے انتظار کرنا ۔

طُرْفَہ ماجرا ہونا

انوکھا واقعہ پیش آنا ، حیرت انگیز واقعہ ہونا .

مُجرے کو خَم ہونا

سلام کرنے کے لیے جھکنا، سلام کرنا

مُجرے میں حاضِر ہونا

سلام کرنے کے لیے دربار میں حاضری دینا ۔

مُجْرائی ہونا

امرا کا اپنے آقا کی خدمت میں سلا م کی غرض سے حاضر ہونا ، کسی شخص کا مجرا کرنا ۔

مُجرَئی ہونا

مجرا کرنا

مُجرے آنا

مجروں کی دعوتیں آنا، طوائف کو مجروں کے لیے بلایا جانا

مُجرا آنا

ناچ گانے کا بلاوا آنا، ناچ گانے کے لیے طوائف کو بلایا جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُجرا ہونا کے معانیدیکھیے

مُجرا ہونا

mujraa honaa•मुजरा होना

محاورہ

مادہ: مُجْرا

  • Roman
  • Urdu

مُجرا ہونا کے اردو معانی

  • نافذ یا جاری کیا جانا، جاری ہونا
  • محسوب ہونا، حساب میں لگایا جانا، وضع ہونا وصول ہونا، بھر پایا لکھا جانا
  • کسی امیر یا نوشہ کے روبرو ناچ گانا ہونا، رقص و سرود ہونا، خوشی کی محفلوں میں طوائف کے ساتھ سازندوں کے ساتھ ناچنا گانا

Urdu meaning of mujraa honaa

  • Roman
  • Urdu

  • naafiz ya jaarii kiya jaana, jaarii honaa
  • mahsuub honaa, hisaab me.n lagaayaa jaana, vazaa honaa vasuul honaa, bhar paaya likhaa jaana
  • kisii amiir ya nausha ke ruubaruu naach gaanaa honaa, raqs-o-sarod honaa, Khushii kii mahafilo.n me.n tavaa.if ke saath saazindo.n ke saath naachnaa gaanaa

English meaning of mujraa honaa

  • to be carried to account or credit, to be appointed as an allowance, to be deducted, to be retrenched
  • be deducted, prostitute's dance party be conducted

मुजरा होना के हिंदी अर्थ

  • लागू या जारी किया जाना, जारी होना
  • गणना होना, गणना में लगाया जाना, घटाया जाना, प्राप्त होना, भरपाया लिखा जाना
  • किसी धनवान या दुल्हे के सामने नाच-गाना होना, नृत्य एवं संगीत होना, ख़ुशी के अवसर पर वैश्याओं के साथ संगीतकारों के संग नाचना गाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُجرا ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُجرا ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone