تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُجرا کَرنا" کے متعقلہ نتائج

مُجرا کَرنا

آداب بجا لانا ، سلام کرنا ، کورنش بجا لانا ، بندگی کرنا ۔

مُجرا عَرض کَرنا

۔لکھنؤ والوں کا بڑا مودب سلام۔(توبۃ النصوح) بارے قریب جاکر اس نے ایک پیر مرد کو مجرا عرض کرتا ہوں کہہ کر اپنی طرف متوجہ کیا۔

مُجریٰ عَرض کَرنا

رک : مجرا عرض کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُجرا کَرنا کے معانیدیکھیے

مُجرا کَرنا

mujraa karnaaमुजरा करना

مُجرا کَرنا کے اردو معانی

دیگر

  • آداب بجا لانا ، سلام کرنا ، کورنش بجا لانا ، بندگی کرنا ۔
  • ۔۱۔حساب میں لگانا۔محسوب کرنا۔۲۔کاٹ دینا۔وضع کرنا۔منہاکرنا۔۳۔آداب بجالانا۔تسلمات کرنا۔؎ ۔۴۔طوائف کا بیٹھ کر گانا۔
  • حساب میں سے کاٹ لینا ، وضع کرنا ، منہا کرنا ، کاٹ لینا
  • طوائف کا کسی امیر یا نوشہ وغیرہ کے روبرو یا محفل میں ناچنا گانا ، طوائف کا سازندوں کے ساتھ کسی کے روبرو یا کسی محفل میں ناچنا گانا

English meaning of mujraa karnaa

Other

  • to give (one) credit (for), to make allowance, or deduction, to allow for, to make obeisance (to), pay respects (to), to wait on, to present arms (to), to salute
  • allow deductions, pay respect, make obeisance, wait on, present professional singing or dancing

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُجرا کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُجرا کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words