تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنھ پَر جانا" کے متعقلہ نتائج

مُنھ پَر جانا

۔کسی کا لحاظ کرنا۔ کسی کا خیال کرکے مروت برتنا۔ واللہ میں آپ کے مُنھ پر جاتا ہوں۔ ورنہ اس کی کیا مجال تھی جو زبان ہلا سکتا۔

مُنھ پَر مُہر ہو جانا

۔سکوت طاری ہوجانا۔ ؎

مُنھ پَر ہَوائِیاں پِھر جانا

۔ پُرانا محاورہ اور اب متروک ہے۔ ؎

مُنھ پَر فاختہ اُڑ جانا

(دہلی) مُنھ فق ہوجانا، چہرہ پر ہوائیاں اُڑنے لگنا

مُنھ پَر پانی پِھر جانا

۔ مُنھ پر رونق آجانا۔ مُنھ پر تازگی آجانا۔

مُنھ پَر زَردی کَھنڈ جانا

(دہلی) چہرہ زرد ہوجانا، مُردنی چھا جانا

مُنھ پَر لَگا لے جانا

۔کسی خطرناک چیز کے سامنے کردینا۔ ؎

مُنھ پَر قُفْل لَگ جانا

۔منھ بند ہوجانا۔ خاموشی چھا جانا۔

بات مُنھ پَر آ جانا

وَقْت پَر مُنھ موڑ جانا

ضرورت کے وقت ساتھ چھوڑ دینا، مصیبت میں ساتھ نہ دینا

مُنھ پَر رَونَق آ جانا

۔چہرہ بشاش ہوجانا۔ ؎

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنھ پَر جانا کے معانیدیکھیے

مُنھ پَر جانا

mu.nh par jaanaaमुँह पर जाना

مُنھ پَر جانا کے اردو معانی

  • ۔کسی کا لحاظ کرنا۔ کسی کا خیال کرکے مروت برتنا۔ واللہ میں آپ کے مُنھ پر جاتا ہوں۔ ورنہ اس کی کیا مجال تھی جو زبان ہلا سکتا۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنھ پَر جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنھ پَر جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words