تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَوا گَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَوا گَر کے معانیدیکھیے
نَوا گَر کے اردو معانی
صفت
- گانے والا نیز کہنے والا، بات کرنے والا، گویا، مطرب
شعر
تصویر وہی ہے پس تصویر کوئی اور
فن کار نواگر ہے نوا گیر کوئی اور
آتشیں مطرب و بیباک نواگر لانا
تجھ کو اندوہ اسیران قفس کی سوگند
جو سوزش لب جاں مستقل نواگر ہو
تو پھر کہاں کوئی غم مستعار رہنے دے
English meaning of navaa-gar
Adjective
- singer, voice-artist
نَوا گَر کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَوا گَر)
نَوا گَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔