تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَظَر اَپنی اَپنی ہے" کے متعقلہ نتائج

نَظَر اَپنی اَپنی ہے

اپنا اپنا خیال ہے، اپنا اپنا اندازہ اور تخمینہ ہے، اپنا اپنا نظریہ ہے

پَڑی ہے اَپنی اَپنی

وہ اَپنی خُوشی کا ہے

کسی کا کہنا نہیں مانتا

وہ آپ ہی اَپنی نَظِیر ہے

کوئی دوسرا ویسا نہیں ہے ، اس جیسا کوئی نہیں

پَتَّھر اَپنی ہی جَگَہ بھاری ہوتا ہے

انسان کی وقعت اپنی جگہ یا مقام پر ہی ہوتی ہے .

کُتّا بھی اَپنی گَلی میں شیر ہوتا ہے

اہنے علاقے میں ہر شخص کی جرأت بڑھ جاتی ہے ؛ حمایتوں کو دیکھ کر سب کے حوصلے بڑھ جاتے ہیں ، اپنے ٹھکانے پر موجود ہو تو انسان کا حوصلہ بڑھا ہوا ہوتا ہے.

ہاتھی اَپنی ہَتْھیائی پَر آوے تو آدمی بُھْنگا ہے

ہاتھی اگر اپنی طاقت کا استعمال کرے تو آدمی اس کے آگے کیا چیز ہے ، زبردست اگر کسی کو تنگ کرنا چاہے تو کمزور کچھ نہیں کرسکتا

ہاتھی اَپنی ہَتْھیائی پَر آ جائے تو آدمی بُھنْگا ہے

ہاتھی اگر اپنی طاقت کا استعمال کرے تو آدمی اس کے آگے کیا چیز ہے ، زبردست اگر کسی کو تنگ کرنا چاہے تو کمزور کچھ نہیں کرسکتا

اردو، انگلش اور ہندی میں نَظَر اَپنی اَپنی ہے کے معانیدیکھیے

نَظَر اَپنی اَپنی ہے

nazar apnii-apnii haiनज़र अपनी-अपनी है

عبارت

نَظَر اَپنی اَپنی ہے کے اردو معانی

  • اپنا اپنا خیال ہے، اپنا اپنا اندازہ اور تخمینہ ہے، اپنا اپنا نظریہ ہے

English meaning of nazar apnii-apnii hai

  • have their own opinion, have their own point, have their own ideology

नज़र अपनी-अपनी है के हिंदी अर्थ

  • अपना-अपना विचार है, अपना-अपना आकलन और अनुमान है, अपना-अपना दृष्टिकोण है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَظَر اَپنی اَپنی ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَظَر اَپنی اَپنی ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words