تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِہورا ماننا" کے متعقلہ نتائج

نِہورا

منت، خوشامد، چاپلوسی

نِہورا ماننا

احسان مند ہونا، مرہون و ممنون ہونا، شکر گزار ہونا

نِہورا کَرنا

منت کرنا ، خوشامد کرنا ، احسان رکھنا ، احسانات یاد دلانا

نِہورا اُتارنا

منت کرنا ، خوشامد کرنا ، احسان رکھنا ، احسانات یاد دلانا

نِہورا اُتارتے ہیں یا کَرتے ہیں

کبھی کے طعنے دیتے ہیں یا شکوہ شکایت کرتے ہیں

نِہوڑا

خوشامد درآمد، منت سماجت

نِہورانا

رک : نہوڑانا ؛ نیوڑانا ، جھکانا ، خمیدہ کرنا

نِہوڑائے

جھکائے ہوئے، خمیدہ کرکے

نہرو

ہندوستان کے پہلے وزیراعظم 'پنڈت جواہر لال نہرو'

نَہرا

کاشت کاری: وہ قطعۂ اراضی جو ندی یا نالے کے پانی کی رَو کی زد میں ہو یعنی جس میں پانی چڑھ آتا ہو، نہلا

نَہری

(کاشت کاری) وہ زمین جو نہر کے پانی سے سیراب کی جائے۔

نوہرا

رات کے وقت گلے کے مویشیوں کو بند کرنے کی محفوظ جگہ ، احاطہ ، مکان ، ایوار ، باڑا ، نہرا

نَہرَہ

ناہر سے منسوب ؛ شیر جیسا۔

نِہارا

نُہرا

(گلہ بانی) رات کے وقت گلے کے مویشیوں کو بند کرنے کی محفوظ جگہ، احاطہ یا مکان، ایواڑ، باڑا، باکھر(باکھل) کھتانا، ہیرانا

نوہرَہ

رک : نوہرا ، احاطہ ، باڑا

نِہورے

جھکائے، جھکا کر، جھکائے ہوئے، نہوڑائے

نَہاری

۵۔ دن کے وقت شکار کرنے والے پرندے

ناہَرُو

نارو، نہروا، لمبا کیڑا، جو پیٹ میں پڑ جاتا ہے

نَہارُو

شیر

نَحِیرَہ

قمری مہینے کی پہلی رات ۔

نِہوڑا کے

جھکا کے ، خم کر کے۔

نِہادَہ

رکھا ہوا

نِہوڑا کَر

جھکا کے ، خم کر کے۔

نَہڑا

خس (رک) کا درخت۔

نِہوڑی

خوشامد ، نخرہ

نِہُرانا

نہوڑانا، جھکنا، خمیدہ ہونا

نِہُڑانا

سر کو جھکانا (تعظیم یا اطاعت کے لئے) نیہوڑانا، خمیدہ کرنا، کج کرنا، کسی چیز کو جھکانا

نِہوڑانا

جھکانا، خمیدہ کرنا، خم کھانا، سرنگوں کرنا، نیوڑانا

نَہاری میں نَمدے کا ٹُکڑا

کسی عمدہ چیز میں کوئی خراب شے شامل ہوجائے تو اس موقع پر کہتے ہیں ؛ کباب میں ہڈی ؛ جیسی حیثیت ویسا سامان ۔

نَہاری والا

نہاری بیچنے والا

نَہاری دینا

گھوڑے کو نہاری (گڑ) کھلانا

نَہاری بیگ

عورتیں بطور تحقیر ایسی لڑکی کو کہتی ہیں جو ڈھیٹ ، بے پروا اور خود مختار ہو ۔

نَہاری کَرنا

ناشتہ کرنا ؛ صبح کچھ کھانا ۔

نَہاری کھانا

صبح کا ناشتہ کرنا، چاشت کے وقت کا طعام کھانا

نِہوڑی نَہِیں بھاتی

نخرہ نہیں بھاتا

دَمڑی کی نِہاری میں ٹاٹ کے ٹُکڑے

سستی چیز خراب ہوتی ہے، کم پیسے میں کوئی اچھی چیز کیسے آ سکتی ہے

ٹکے کی نَہاری میں ٹاٹ کا ٹُکڑا

مراد : سستی چیز میں کچھ نہ کچھ نقصان یا عیب ضرور ہوتا ہے

اُونْٹ کی چوری نِہورے نِہورے

کسی بڑے کام کو چپ چاپ نہیں کیا جا سکتا، وہ ظاہر ہو ہی جائے گا

نائِیکی کا نَہرَہ

رک : نائکی کا نہرا ، ایک قسم کا راگ ۔

نائِکی کا نَہرا

(موسیقی) کافی ٹھاٹھ کا ایک کھاڈو سمپورن راگ جس میں سب ُسر کومل لگتے ہیں اور یہ رات کے دوسرے پہر میں گایا جاتا ہے ۔

دَورِ نَہاری

(مجازاً) صبح کی عبادت ، صبح کی تلاوتِ کلام پاک .

خوش نِہادی

نیک طینتی ، نیک خصلتی .

بھوج نَہ بھات نِیہَرُو کا سَماد

دینا نہ لینا جھوٹی محبت جتانا .

بھوکے کے گھر میں نون نہاری

غریب گھر میں جو کھانے کو مل جائے غنیمت ہے

بُھوکَہ کے گَھر میں نُون نَہاری

غریب کے گھر میں جو کھانے کو مل جائے غنیمت ہے .

نام نِہادی

رک : نام نہاد ، جعلی ، مصنوعی ۔

نیک نِہادی

نیک نہاد ہونا ؛ خوش خلقی ۔

حَرَکی نِہادَہ

(نفسیات) جوابی حرکت کے لیے آمادگی.

بَد نِہادی

کَج نِہادی

سَر نِہادَہ

یَکْسُو نِہادَہ

حد سے زیادہ جمع رکھنے والا ؛ (مجازاً) امیر شخص ۔

تَپِ نَہارِی

بخار جو دن کو چڑھے

نان نَہاری

ناشتہ

اردو، انگلش اور ہندی میں نِہورا ماننا کے معانیدیکھیے

نِہورا ماننا

nihoraa maan.naaनिहोरा मानना

محاورہ

موضوعات: ہندو

نِہورا ماننا کے اردو معانی

  • احسان مند ہونا، مرہون و ممنون ہونا، شکر گزار ہونا

English meaning of nihoraa maan.naa

  • being grateful

निहोरा मानना के हिंदी अर्थ

  • एहसानमंद होना, आभारी होना, शुक्रगुज़ार होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِہورا ماننا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِہورا ماننا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone