تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِیچا دِکھلانا" کے متعقلہ نتائج

دِکْھلانا

دِکھانا، دیکھنا کا تعدیہ، ظاہر کرنا، جتلانا

دیکْھلانا

رک : دِکھانا.

دیکھ لینا

آزما لینا ، اصلیت جان لینا ، حقیقت پہچان لینا.

دَخْل لینا

قبضہ لینا

شُعْبَدَہ دِکْھلانا

تماشا یا کرتب دکھانا ، نیرنگیاں دکھانا ، نظربندی کرنا .

مُرَقَّع دِکھلانا

منظر کشی کرنا ، نقشہ کھینچنا ، منظر پیش کرنا ۔

دَرْشَن دِکْھلانا

صورت دکھانا ، نظارہ کرنا ، ملاقات کرنا .

دانت دِکْھلانا

معقول جواب نہ ہونے کی صورت میں ہن٘س دینا.

غَضَب دِکْھلانا

(زیادتی ظاہر کرنے کے محل پر) بہت زیادہ دکھانا .

مَوْقََعْ دِکْھلانا

کسی وقت یا حالت کی نشان دہی کرنا، کسی مشکل سے آگاہ کرنا

غَمْزَہ دِکْھلانا

نخرہ کرنا ، ناز و انداز دکھانا ، اترانا.

گود دکھلانا

بچہ کی پرورش کرنا

مُنْھ دِکھلانا

۔ مُنھ دکھانا۔ ؎

مُنہ دِکھلانا

رک : منھ دکھانا جو زیادہ فصیح ہے ۔

مُوں دِکھلانا

رک : منہ دکھانا ۔

دِن دِکْھلانا

خوشی کا موقع بہم پہنچانا ، نیک ساعت لانا ، خوشی دینا .

دُھوپ دِکْھلانا

رک : دھوپ میں رکھنا ، گرمی دِکھانا ، سین٘کنا ، نمی دور کرنا.

دَور دِکْھلانا

برے دن دکھانا

مَردانَگی دِکھلانا

بہادری دکھانا ، جرأت آزمانا ، بہادری سے لڑنا ۔

تَلْوے دِکْھلانا

رک : تلوا دکھانا

مُراد دکھلانا

دل کی تمنا پوری کرنا، اُمید بر لانا

چَراغ دِکھلانا

روشنی دکھانا، رہنمائی کرنا

تَماشا دِکْھلانا

(کسی چیز کی) سیر کرانا ، (کسی چیز کو) بے نقاب کرنا.

مَزا دِکھلانا

سزا دینا ، کیفر کردار کو پہونچانا

ذات دِکْھلانا

اصل فطرت ظاہر کرنا ، کسی کمینے انسان کا کوئی ایسی ذلیل حرکت کرنا جس سے دوسروں کو اس کی کمینگی کا اندازہ ہو ، کمینہ پن دِکھانا.

زَمین دَکھلانا

شَکْل دِکھلانا

سامنا کرنا .

زور دِکْھلانا

کسی صِفت یا جوہر کا اظہار کرنا ، کسی صفت کے سلسلے میں اپنے غلبۂ کمال کو معرضِ اظہار میں لانا ، قوّت دِکھانا ، غلبہ دِکھانا .

شان دِكْھلانا

سج دھج ظاہر كرنا ۔

نَظِیر دِکھلانا

مثال یا حوالہ پیش کرنا ؛ نظیر دینا ۔

نَذر دِکھلانا

کچھ نقدی ہاتھ یا رومال پر رکھ کر کسی بادشاہ ، امیر یا حاکم رئیس وغیرہ کے سامنے پیش کرنا ، وہ ہاتھ لگاکر چھوڑ دیتے ہیں ، نذر پیش کرنا ، نذر دینا ۔

تیزی دِکْھلانا

تیزی دکھانا، چالاکی دکھانا، پھرتی دکھانا، جلدی کرنا

شامَت دِكْھلانا

بدبختی میں مُبتلا كرنا ، مُصیبت میں پھنسانا .

راہ دِکْھلانا

انتظار کروانا.

عالَم دِکْھلانا

بہار دکھانا، رونق دینا، جوبن دکھانا، ناز و انداز دکھانا

مَزَہ دِکھلانا

سزا دینا ، کیفر کردار کو پہنچانا ، بدلہ لینا ۔

طَرِیقَہ دِکْھلانا

مقابلہ کرکے کسی طریقے کی خوبی یا برائی ظاہر کرنا

سَماں دِکْھلانا

کیفیت یا عالَم دِکھانا ، منظر دِکھانا .

باٹ دکھلانا

راستہ بتانا، رہ نمائی کرنا، راستے پر لگانا

فال دِکْھلانا

قرآن شریف یا کسی کتاب یا پان٘سے وغیرہ کے ذریعے نیک و بد کا شگون معلوم کرانا یا غیب کی بات دریافت کرانا.

کَر دِکھلانا

(قدیم) انتطام کرلینا.

آگ دِکھلانا

جلانا، آگ دینا

نِیچا دِکھلانا

رک : نیچا دکھانا ۔

رُوپ دِکھلانا

رک : رُوپ دِکھانا.

چال دِکْھلانا

چلا جانا، سدھارنا، روانہ ہونا

جَھلَک دِکْھلانا

لمحہ بھر کے لیے صورت دکھانا، اُچٹتا سایا ہلکا سا نظارہ کرانا.

کَرامَتدِ دِکھلانا

کرشمہ دکھانا، عجیب و غریب کام کرنا.

سَیر دِکھلانا

تماشا دکھانا، لطف حاصل کرانا

سَیرا دِکْھلانا

سیر دیکھنا (رک) کا تعدید .

ہاتھ دِکھلانا

جوہر دکھانا، اپنا فن دکھانا

بَہار دِکھلانا

سرسبزی دکھلانا، لطف دکھانا

ہُنَر دِکھلانا

اپنی مہارت یا کمال دکھانا ، فن کا مظاہرہ کرنا ؛ کاری گری کے جوہر دکھانا ۔

ہَیبَت دِکھلانا

رعب ڈالنا ، گھبرا دینا ، ڈرا دینا ، شدت سے خوفزدہ کرنا۔

راسْتَہ دِکْھلانا

. رہنمائی کرنا ، منزل کی نشاندہی کرنا ، راستہ بنانا ، چلانا .

رَن٘گ دِکْھلانا

اثر ظاہر کرنا .

منہ نہ دکھلانا

شرم کے مارے سامنے نہ آنا

سَبْز باغ دِکھلانا

جُھوٹے وعدے سے بہلانا پُھسلانا ، جُھوٹی اُمیدیں دلانا ، فریب دینا ، دھوکا دینا .

خوابِ دِکْھلانا

جھوٹی اُمید دلانا ، فریب دینا .

مُوں نَہ دِکھلانا

منھ نہ دکھانا ؛ سابقہ نہ پڑنا ۔

یَدِ بَیضَا دِکھلانا

معجزہ دکھانا ؛ حیرت انگیز کام کرنا ؛ اپنے آپ کو کسی کام میں مہارت کے ذریعے نمایاں کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نِیچا دِکھلانا کے معانیدیکھیے

نِیچا دِکھلانا

niichaa dikhlaanaaनीचा दिखलाना

محاورہ

دیکھیے: نِیچا دکھانا

نِیچا دِکھلانا کے اردو معانی

  • رک : نیچا دکھانا ۔

नीचा दिखलाना के हिंदी अर्थ

  • रुक : नीचा दिखाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِیچا دِکھلانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِیچا دِکھلانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone