تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِکالا مِلنا" کے متعقلہ نتائج

نِکالا

بطور لاحقہ

نِکالا چاہِیے

نکال دیا جائے ، نکال دینا چاہیے ۔

نِکالا ہُوا

نِکالا جانا

نکال دیا جانا ملک بدر یا شہر بدر کیا جانا

نِکالا مِلنا

شہر بدر کیا جانا، جلا وطن کیا جانا، کسی تنظیم وغیرہ سے خارج کیا جانا

دیس نِکالا

۱. بطور سزا کسی کو وطن سے باہر کردینے کا عمل ، جلاوطنی .

دیش نِکالا

ملک سے نکالے جانے کا عمل، جلاوطن کئے جانے کا عمل، ملک بدری

دیس نکالا ملنا

۱. وطن سے نکل جانے کا حُکم مِلنا ، وطن چھوڑ دینے کا حکم ملنا .

دیس نِکالا لینا

خود عائد کردہ جلا وطنی اِختیار کرنا، وطن واپس نہ جانے کا عہد کرنا، وطن چھوڑنا، جلاوطنی میں جانا (رضاکارانہ طور پر)

دیس نِکالا دینا

۱. جلاوطن کرنا ، شہر بدر کرنا (سزا دینے کے موقع پر مستعمل ہے).

بھاڑ سے نِکالا بَھٹّی میں جھونکا

ایک مصیبت سے نکال کر دوسری مصیبت میں ڈال دیا

سُوئی کے ناکے سے سَب کو نِکالا ہے

سب کو فرمان٘بردار بنایا ہے

اَبھی کَلْجُگ نے اَنْگُوٹھا ہی نِکالا ہے

(کنایۃً) بے حیائی ، بے شرمی اور بگاڑ کی شروعات ہے.

گَھر نِکالا مِلْنا

گھر سے نکالا جانا.

نار نے نِکالا دانْت اَور مَرْد نے تاڑا آنْت

عورت ہنسی اور مرد سے پھنسی

تُم نے دِل سے نِکالا ، شَہْر تیرا ہَم چھوڑ دیں گے

اَچّھا باپ دادا کا نام نِکالا

خاندان کو بد نام کیا، باپ دادا کی عزت خاک میں ملادی

اردو، انگلش اور ہندی میں نِکالا مِلنا کے معانیدیکھیے

نِکالا مِلنا

nikaalaa milnaaनिकाला मिलना

اصل: ہندی

محاورہ

مادہ: نِکالا

نِکالا مِلنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • شہر بدر کیا جانا، جلا وطن کیا جانا، کسی تنظیم وغیرہ سے خارج کیا جانا

English meaning of nikaalaa milnaa

Compound Verb

  • be banished or evicted, to be exiled, to be expelled

निकाला मिलना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • तड़ीपार किया जाना, जिला-वतन किया जाना, किसी संस्था आदि निष्कासित किया जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِکالا مِلنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِکالا مِلنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone