تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِکلے" کے متعقلہ نتائج

نِکلے

نکلا (رک) کی مغیرہ حالت نیز جمع ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

نِکلے پاؤں پِھر نَہِیں بَیٹھتے

آگے بڑھنے والا قدم پیچھے نہیں آتا ۔

نِکلے ہُوئے دانت پِھر نَہیں بَیٹھتے

۔مثل جوبھید کھل جائے وہ پھر نہیں چھپتا۔ جو برائی ظاہر ہوگئی وہ پھر نہیں چھپتی۔

نِکلےدانْت بھی کَہِیں پَیٹھے ہَیں

مثل مشہور ہے جو بھید کھل جائے وہ پھر نہیں چھپتا (رک : نکلے ہوئے دانت الخ) ۔

نِکلے کَوڑی پھیرا کَرنے ساتھ میں صَندُوق پِٹارا

مفلسی میں ساز و سامان کی نمائش

مُردَہ نِکلے

(عور) مر جائے (شدید قسم کھانے کے کے موقع پر مستعمل) ۔

جَنازَہ نِکلے

(عو) (بد دعا) مرے، مر جائے

بَتِّیس دھار ہو کَر نِکلے

تیرا بد پھوٹ جائے ، تیرے آگے آئے ، تجھ پر صبر پڑے.

کَھٹِیا نِکلے

کھاٹ نِکلے

ہونْٹ مَلُوں تو دُودھ نِکلے

ابھی دودھ پیتے بچے ہو ، نادان ہو ، ناتجربے کار ہو ، ذرا زور کروں تو پیا ہوا دودھ نکل پڑے

جو ہانْڈی میں ہوگا ، وَہی نِکلے گا

بَڑے بِیچارے نِکلے

(طنزاً) جب کوئی نصیحت کے طور پر کوئی بات کہے تو کہتے ہیں، تم کون کہنے والے ہو

چیچَک اَور رَنْڈی نِکلے بَغیر نَہِیں رَہْتی

چیچک ضرور نکلتی ہے اور کسبی ضرور اغوا ہوتی ہے , بازاری عورت اگر نکاح کر بھی لے تب بھی اس کا اعتبار نہیں ایک نہ ایک دن گھر سے نکل جائے گی.

مِیان میں سے نِکلے ہی پَڑے ہے

بہت تیز مزاج ہے ، بات بات پرلڑتا ہے

اگر پانی سے گِھی نِکلے تو کوئی رُوکھی نَہ کھائے

مِیان سے نِکلے پَڑنا

میان سے باہر آنا ، تلوار کا بے نیام ہونا ۔

پھاٹ پُھوٹ کے نِکلے

۔(عو) بد دعا۔ کوڑھ کا مرض ہو۔

نَمَک پُھوٹ پُھوٹ کَر نِکلے

(عورتوں کا کوسنا) نمک حرامی کی خوب سزا ملے

ناچنے نِکلے تو گُھونگَٹ کیا

جب منظرعام پر کیے جانے والا کام اختیار کیا تو پھر شرم کیسی، ارادہ ہی کر لیا تو پھر اس میں شرمانا عبث ہے

ہاتھی کے نِکلے ہوئے دانْت بَیٹھنےمُشکِل ہَیں

بگڑی ہوئی بات بھی کہیں بنی ہے ، رُسوائی کے بعد نیک نامی ہونی مشکل ہے ، بگڑے ہوئے بھی کہیں سنورے ہیں

مُفت میں نِکلے کام تو کاہے کو دیجیے دام

جو چیز مفت ملتی ہو اس پر روپیہ نہیں خرچ کرنا چاہیے

ہانڈی میں ہوگا سو ڈوئی میں نِکلے گا

۔مثل۔ جو دل میں ہوتا ہے وہی زبان پر آتا ہے۔

ہاتھی کے دانْت نِکلے پِیچھے اَندَر نَہِیں جاتے

رک : ہاتھی کے نکلے ہوئے دانت (بھی کہیں بیٹھے ہیں) بیٹھنے مشکل ہیں ۔

جو ہانْڈی میں ہوگا ، وَہی ڈوئی میں نِکلے گا

۔مثل۔ دل میں ہوتا ہے وہی منھ پر آتا ہے۔

ہانْڈی میں جو ہوگا سو وَہی ڈوئی میں نِکلے گا

جو دل میں ہوتا ہے وہی زبان پر آتا ہے ، دل کی بات منھ سے نکل ہی جاتی ہے ؛ بات ظاہر ہو کر رہتی ہے۔

آگ لَگَنْتی جھونْپْڑی جو نِکلے سو لابھ

نقصان کا یقین ہوجانے کی حالت میں جو بھی بچ جائے یا جو بھی نفع ہوجائے غنیمت ہے

آگ لَگَنْتا جھونْپْڑا جو نِکلے سو لاؤ

نقصان کا یقین ہوجانے کی حالت میں جو بھی بچ جائے یا جو بھی نفع ہوجائے غنیمت ہے

آگ لَگَنْتا جھونْپْڑا جو نِکلے سو لابھ

نقصان کا یقین ہوجانے کی حالت میں جو بھی بچ جائے یا جو بھی نفع ہوجائے غنیمت ہے

آگ لَگَنْتی جھونْپْڑی جو نِکلے سو لاؤ

نقصان کا یقین ہوجانے کی حالت میں جو بھی بچ جائے یا جو بھی نفع ہوجائے غنیمت ہے

ہانْڈی میں جو ہوگا سو وَہی چَمْچی میں نِکلے گا

جو دل میں ہوتا ہے وہی زبان پر آتا ہے ، دل کی بات منھ سے نکل ہی جاتی ہے ؛ بات ظاہر ہو کر رہتی ہے۔

ماں ٹینی باپ کُلَنگ بَچّے نِکلے رَنگ بِرَنْگ

دوغلے خاندان کی اولاد ایک سی نہیں ہوتی کوئی کیسا ہے کوئی کیسا ہے

ما ٹینی باپ کَلَنگ، بچّے نِکلے رَنگ بَرَنگ

نالائق کن٘بہ یا خاندان اور بداطوار اولاد کی نسبت کہا جاتا ہے.

ماں زاغ ، باپ کَلَنگ ، بَچّے نِکلے رَنگ بَرَنگ

(رک) ماں ٹینی باپ کلنگ الخ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نِکلے کے معانیدیکھیے

نِکلے

nikleनिकले

وزن : 22

دیکھیے: نِکلا

نِکلے کے اردو معانی

صفت

  • نکلا (رک) کی مغیرہ حالت نیز جمع ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

شعر

English meaning of nikle

Adjective

  • taken out

نِکلے کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِکلے)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِکلے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words