تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَیسا اُٹھانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پَیسا اُٹھانا کے معانیدیکھیے
پَیسا اُٹھانا کے اردو معانی
- روپیہ یا دولت صرف کرنا (عموماََ پر/ پہ کے ساتھ)
- مراد بر آنے کے واسطے کسی پیر، ولی یا دیوی دیوتا وغیرہ کے نام کا پیسا (یا پیسے) اٹھا کر طاق پر یا کسی اور جگہ رکھ دینا (تا کہ مراد پوری ہونے پر مستحق کو دیا جائے)
पैसा उठाना के हिंदी अर्थ
- रुपया या दौलत ख़र्च करना, (सामान्तया पर / पे के साथ)
- इच्छा पुरी होने केलिए किसी पीर, वली या देवी देवता आदि के नाम का पैसा (या पैसे) उठाकर ताक़ पर या किसी और स्थान पर रख देना (ता कि इच्छा पूरी होने पर आवश्यक व्यक्ति को दिया जाये)
پَیسا اُٹھانا کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَیسا اُٹھانا)
پَیسا اُٹھانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔