تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پلک" کے متعقلہ نتائج

پلک

پپوٹوں کے بالوں میں سے ہر ایک، آن٘ھکوں کے بال، مژگاں، پل، لمحہ

پِلَک

۱. (قدیم) رک: پیلک، زردک، پیروزا.

پَلَک میں

ذرا دیر میں، دیکتھے دیکتھے.

پَلَک لَگْنا

ذرا نیند آنا، آنکھ لگنا

پَلَک جَھپْکاتے میں

لمحے بھر میں، ذراسی دیر میں ، دکھتے دکتھے.

پَلَک اُٹْھنا

نظر کا (کسی طرف) متوجہ ہونا، (کسی پر) نگاہ پڑنا.

پَلَک دَرْیا

بادل

پَلَک دَرْیاؤ

سخی، دل والا۔

پَلَک مارْتے

رک: پلک جھپکتے.

پَلَک مارْنا

۱. آن٘کھ سے اشارہ کرنا، ایک آن٘کھ نیم وا کر کے کسی کی طرف دیکھنا.

پَلک اٹھانا

دیکھنا

پَلَک لَگانا

پلک لگنا (رک) کا تعدیہ.

پَلَک پِیٹا

چندھا، جسے سیل کی بیماری ہو، شپراچشم، جو دیکھنے میں روشنی کی تاب نہ لائے اور نیم وا آن٘کھوں سے دیکھے، جو بار بار آن٘کھیں جھپکائے.

پَلَک بِھیگنا

پلک کا آنسوؤں سے تر ہونا

پَلَک ہِلْنا

آنکھ سے اشارہ ہونا، پلک سے اشارہ ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں پلک کے معانیدیکھیے

پلک

palak•पलक

اصل: فارسی

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

پلک کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • پپوٹوں کے بالوں میں سے ہر ایک، آن٘ھکوں کے بال، مژگاں، پل، لمحہ

شعر

Urdu meaning of palak

  • Roman
  • Urdu

  • papoTo.n ke baalo.n me.n se har ek, aa nahko.n ke baal, maZHgaan, pal, lamha

English meaning of palak

Noun, Feminine

  • eyelids, wink, instant, moment, eyelash

पलक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • आँख के ऊपर का वह पुतला आवरण जिसके अगले भाग में बालों की पर्त या बरौनी होती है और जिसके गिरने से आँख बंद होती और उठने से आँख खुलती हैं, आँख का पपोटा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پلک)

نام

ای-میل

تبصرہ

پلک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone