تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَردہ کرانا" کے متعقلہ نتائج

پَردہ کرانا

پردہ کرنا (رک) کا تعدیہ.

پَرْدَہ کَرْنا

اوٹ کرنا ، کپڑا تاننا جس سے آڑ ہو جائے .

پَرْدَۂ قَرْنِیَہ

آن٘کھ کا وہ پردہ جس سے روشنی کی شعاعیں گزر کر دیکھنے کا احساس و ادراک پیدا کریں

پَرْدَۂ قَرْنِیا

آن٘کھ کا وہ پردہ جس سے روشنی کی شعاعیں گزر کر دیکھنے کا احساس و ادراک پیدا کریں

پَرْدَہ گِرانا

چلمن چھوڑنا، پردہ یا چک ڈالنا

شورِش پَیدا کَرانا

جھگڑا کروانا ، ہنگامہ کروانا ؛ سرکشی پیدا کرنا ، بغاوت شروع کرنا .

پَرْدَہ چاک کَرنا

پردے میں شگاف کرنا، سوراخ کرنا.

پَرْدَہ فاش کَرْنا

افشائے راز کرنا، بھانڈا پھوڑنا، قلعی کھولنا، عیب ظاہر کردینا

پَرْدَہ پوش کَرْنا

موت دینا ، آرزوئے مرگ.

عِصْمَت کا پَرْدَہ چاک کَرْنا

عورت کی آبروریزی کرنا، عزت لوٹنا.

پَرْدے میں سُوراخ کَرْنا

در پردہ فعل بد کرنا، ٹٹّی کی اوٹ شکار کھیلنا، پردے میں بیٹھ کر تاک جھانک کرنا

لاکھ پَرْدوں میں چھید کَرْنا

۔(کنایۃً) عورت کا آوارہ ہونا۔ ؎

پَیدا کَرْنا

عالم وجود میں لانا ، خلق کرنا ، بنانا .

پَرچَہ کَرنا

امتحان کے سوالات کا جواب لکھنا

صَلاحِیَّت پَیدا کَرْنا

قابلیت پیدا کرنا ، لیاقت ابھارنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں پَردہ کرانا کے معانیدیکھیے

پَردہ کرانا

pardaa karaanaa•पर्दा कराना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

پَردہ کرانا کے اردو معانی

  • پردہ کرنا (رک) کا تعدیہ.

Urdu meaning of pardaa karaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • parda karnaa (ruk) ka taadiya

English meaning of pardaa karaanaa

  • to keep a veil between men and women
  • to hide

पर्दा कराना के हिंदी अर्थ

  • सामने से हटाना, मर्दों को औरतों के सामने से या औरतों को मर्दों के सामने से हटाना
  • पर्दा रोकना, ओट करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَردہ کرانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَردہ کرانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone