تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَٹْکا پَکَڑْنا" کے متعقلہ نتائج

کَمَر بَنْد

پاجامہ یا شلوار کے نیفے کی ڈوری یا کپڑے کی پٹی وغیرہ جس کی مدد سے اسے کمر سے باندھا جاسکے، ناڑا، ازاربند

کَمَر بَنْد ڈِھیلا ہونا

ہمَت ٹوٹنا، بے بس ہو جانا

کمر بَنْدی

فوج کا مسلّح اور لیس ہونا، فوج کا حملے اور کوچ کے لیے تیّار ہونا، فوج کا ہتھیاروں اور وردی سے لیس ہونا، تیّاری، مستعدی، کمربستہ ہونا

کَمَر بَندی ہونا

(کنایۃً) چلنے کے لئے تیّار ہونا

کَمَر بَنْدی رِشْتَہ

(مجازاً) سُرالی رشتہ ، نسبتی تعلق .

پانی کا کَمَرْ بَنْد

(طب) ربر کی گرم پانی کی بوتل کی طرح کی ایک پیٹی جو ربر نیز کپڑے کی بھی ہوتی ہے.

چَھلّے سے کَمَر بَند ڈالْنا

شادی کی ایک قدیم رسم جس میں دولھا سے چھلے کے ذریعے ازار بند ڈلوایا جاتا تھا تاکہ ہاتھ دیکھیں

چَھلّے سے کَمَر بَند ڈَلْوانا

شادی کی ایک قدیم رسم جس میں دولھا سے چھلے کے ذریعے ازار بند ڈلوایا جاتا تھا تاکہ ہاتھ دیکھیں

اردو، انگلش اور ہندی میں پَٹْکا پَکَڑْنا کے معانیدیکھیے

پَٹْکا پَکَڑْنا

paTkaa paka.Dnaaपटका पकड़ना

محاورہ

مادہ: پَٹکا

پَٹْکا پَکَڑْنا کے اردو معانی

  • مزاحم ہونا، تعّرض کرنا، دامن گیر ہونا، روکنا، کمر میں ہاتھ ڈالنا

English meaning of paTkaa paka.Dnaa

  • to be resistant, to seize the belt (of), to hinder, hold back, prevent, obstruct

पटका पकड़ना के हिंदी अर्थ

  • प्रतिरोधी होना, आपत्ति होना, रुकावट डालना, पीछे पड़ना, रोकना, कमर में हाथ डालना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَٹْکا پَکَڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَٹْکا پَکَڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone