تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَٹّا اُلَٹْنا" کے متعقلہ نتائج

پَٹّا اُلَٹْنا

(سوداگری) دیوالا نکالنا ، دیوالیہ ہونے کے اعلان کا ایک طریقہ جس میں دوکاندار دکان کھول کر اپنے بیٹھنے کی گدی کو اُلٹ دیتا ہے اور اپنی جگہ سے علیحدہ ہوکر ایک طرف بیٹھ جاتا ہے اس عمل سے بازار میں اس کے دیوالیہ ہونے کا اعلان ہوتا ہے اور ساتھ ہی اس سے کاروبار کرنا بند کردیا جاتا ہے ، ٹاٹ الٹنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں پَٹّا اُلَٹْنا کے معانیدیکھیے

پَٹّا اُلَٹْنا

paTTaa ulaTnaaपट्टा उलटना

محاورہ

پَٹّا اُلَٹْنا کے اردو معانی

  • (سوداگری) دیوالا نکالنا ، دیوالیہ ہونے کے اعلان کا ایک طریقہ جس میں دوکاندار دکان کھول کر اپنے بیٹھنے کی گدی کو اُلٹ دیتا ہے اور اپنی جگہ سے علیحدہ ہوکر ایک طرف بیٹھ جاتا ہے اس عمل سے بازار میں اس کے دیوالیہ ہونے کا اعلان ہوتا ہے اور ساتھ ہی اس سے کاروبار کرنا بند کردیا جاتا ہے ، ٹاٹ الٹنا .

पट्टा उलटना के हिंदी अर्थ

  • (सौदागरी) दीवाला निकालना, दीवालीया होने के ऐलान का एक तरीक़ा जिस में दूकानदार दुकान खोल कर अपने बैठने की गद्दी को उलट देता है और अपनी जगह से अलैहदा होकर एक तरफ़ बैठ जाता है इस अमल से बाज़ार में इस के दीवालीया होने का ऐलान होता है और साथ ही इस से कारोबार करना बंद कर दिया जाता है, टाट उल्टना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَٹّا اُلَٹْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَٹّا اُلَٹْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone