تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پَت کے معانیدیکھیے
پَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث، لاحقہ
- ۔ (ھ) مؤنث ۱۔ آبرو۔ ؎ (جانا۔ اُتارنا۔ رکھنا۔ گنوانا کے س اتھ) ۲۔ مونث۔ اَچھوانی۔
- اچھوانی جو زچہ عورتوں کو دی جاتی ہے ۔
- حالت بتانا جیسے : کن٘وار پت ، سیان پت ، لکھ پت ۔
- لاحقۂ ظرفیت بمعنی قصبہ ، آبادی ، شہر ۔
- کھان٘ڈ یا گڑ کی تیار کی ہوئی سخت چاشنی یا تار بند قوام جو ٹھنڈا ہوکر جم جائے ۔
اسم، مذکر
- پتّا (رک) کی تخفیف (عموماً مرکبات میں مستعمل) ۔
- پَتَّر ؛ پتلا (رک) کی تخفیف ، مرکبات میں مستعمل ۔
- پتی (رک) کا مخفف ، شوہر ، مالک ۔
- عزت ، آبرو ؛ ساکھ ۔
English meaning of pat
Noun, Feminine, Suffix
- At Once, Quick, Respect
पत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग, प्रत्यय
- प्रतिष्ठा
- लाज; आबरू; प्रतिष्ठा; इज़्ज़त।
پَت سے متعلق محاورے
پَت کے قافیہ الفاظ
پَت کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَت)
پَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔