تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَیْن" کے متعقلہ نتائج

اَیْن

(فلسفہ) کسی شے کی ظرفیت مکانی، وہ ہیئت جو جسم کو اس کے کسی مکان میں ہونے کی بنا پر عارضی ہوتی ہے (فلسفیوں کے مقولات عشر یا اعراض تسعہ میں سے ایک عرض)

اَیْن کَرنا

جانور کے بچے کی پیدائش کا زمانہ قریب آنا

اَیْنٹھنا

اکڑنا، (اتراہٹ سے) تننا، اترانا

اَیْن نِکالنا

جانور کے بچے کی پیدائش کا زمانہ قریب آنا.

اَیْنچا تانی

کھینچ تان، جد و جہد

عَیْنا

عَیْنکُو

ہر وقت عینک لگائے رہنے والا.

عَیْنُ الحَیات

آب حیات کا چشمہ

اردو، انگلش اور ہندی میں اَیْن کے معانیدیکھیے

اَیْن

ainऐन

اصل: عربی

وزن : 21

موضوعات: ہیئت فلفسہ

اَیْن کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • گائے، بھینس، بکری وغیرہ کے دودھ اترنے کی جگہ، کھیری
  • (فلسفہ) کسی شے کی ظرفیت مکانی، وہ ہیئت جو جسم کو اس کے کسی مکان میں ہونے کی بنا پر عارضی ہوتی ہے (فلسفیوں کے مقولات عشر یا اعراض تسعہ میں سے ایک عرض)

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

عَین

آنکھ، چشم، نین

English meaning of ain

Noun, Feminine

  • Philosophy: the capacity of something
  • the milking part of the cow, buffalo, goat etc,

ऐन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • दर्शन शास्त्र: किसी वास्तु की क्षमता
  • गाय, भैंस, बकरी आदि के दूध उतरने की जगह, खीरी

اَیْن کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَیْن)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَیْن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words