تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"راغ" کے متعقلہ نتائج

راگ

موسیقی کے مانے ہوئے ضابطوں کے مُطابق سُروں کی بندھی ہوئی ترتیب

راغ

پہاڑ کے نیچے کا میدان، تلہٹی

راغی

دامن کوہ کا (باشندہ یا کوئی اور شے) صحرائی ؛ بادیہ نشیں .

راگ رَنْگ

نعمتیں، خوش و شادمانی، گانا بجانا، رقص و نغمہ، رن٘گ رلیاں، سامان عیش و نشاط، موسیقی

راغِب

کسی طرف میلان رکھنے والا، خواہشمند، رغبت رکھنے والا، دلچسپی رکھنے والا، متوجہ، جھکاو

راگ مالا

موسیقی کے ایک رسالے کا نام جس میں تصویروں کے ذریعے اصلی اور ذیلی سروں یا طرزوں کی تاریخ پیش کی گئی ہو

راگ باجا

(موسیقی) ساز ، سُریلے باجے جن میں انسان کی آواز کے بول بجیں یا جس کی آواز میں لَے اوز سُر ہو.

راگ داری

موسیقی جاننا، راگ بدیا، راگوں سے واقفیت ہونا

راگ ساگَر

راغِبَہ

رک : راغب جس کا یہ مُونث ہے ؛ (نفسیات) وہ چیز جو رغبت رکھتی ہو ؛ حصول کی خواہش ، طلب.

راگ پَٹے

رک : راگ پٹی.

راگ دھاری

بہت بڑا گوّیا، بہت ماہر موسیقار

راگ اَلاپ

(موسیقی) راگ کے بول شروع کرنے سے پہلے اس راگ کے مخصوص سُروں کو دوہرانے کا نام جس میں موسیقار اپنے گلے کا کمال دِکھاتا ہے.

راگ پَٹّی

دھوکہ، فریب، دم جھانسا

راگ میں آنا

دھوکے میں آنا ، فریب کھانا.

راگ بِدِّیا

راگ راگْنی

(موسیقی) راگ اور راگنیاں ، موسیقی کی باریکیاں اور جُزئیات .

راگ وِدِّیا

راغِباً

رغبت سے، دل سے، چاہتے ہوئے

راگ وِدّیا

فن موسیقی یا فن موسیقی کی کتاب

راگی

ماہرفنَِ موسیقی، موسیقار، گویّا

راگا

ایک وضع کا سلاحِ جن٘گ ، حِفاظتی سلاح جن٘گ.

راگ سَب بُھول گَئے

حواس باختہ ہو گئے ، اوسان خطا ہو گئے.

راگ رَنگ بُھول جانا

کسی وجہ سے عیش و عِشرت کی طرف توجہ نہ رہنا .

رانگ

ایک نرم دھات جس سے ظروف پر قلعی کی جاتی ہے ، رصاص ، ران٘گا ، سیسہ.

راگ چھیڑْنا

ساز بجانے یا گانے کی اِبتدا کرنا نیز کوئی راگ گانا

راگَڑْدولا

(طِب) ایک بیل دار درخت جس کے پتّے کالی زیری کے پتّوں کی طرح لیکن اُن سے قدرے بڑے ہوتے ہیں ، پُھول باریک اور زرد اور پھل تین عدد ایک جگہ ملے ہوئے لگے ہوتے ہیں.

راگول

دھات کی ایک قِسم.

راگِنی

تقسیم کے لحاظ سے چھ راگوں کے چھتیس شعبوں میں سے ہر ایک شعبہ

راگِیری

(موسیقی) راگ کی ایک قِسم.

راگ مالا چھیڑْنا

طُول طویل کہانی یا سرگذشت سُنانا یا شروع کر دینا قِصّہ جھونا.

راگ دینا

دھوکا دینا ، جُل دینا ، فریب دینا ، جھان٘سا دینا ؛ جُھوٹی تسلّی دینا.

راگ لانا

فیل مچانا، جھگڑا نکالنا، ستانا، لڑنے کو تیّار ہونا

راگ گانا

راگ چھانا

ہم مزاج یا ہم آہنگ ہونا ، میلان و اعتبار کے لحاظ سے مُتّحد ہونا .

راگ مَچْنا

دُھوم پڑ جانا ، شہرت ہونا ، چرچا ہونا.

راگ پورْنا

لمبا قصہ چھیڑنا، ضدی بچے کا رونا

راگْنی سامْنے کَھڑی ہونا

جب کسی بہترین گانے یا ماہر گلوکار کی تعریف مقصود ہو تو کہتے ہیں.

راگ بَجانا

(موسیقی) باجے میں دُھن بجانا .

راگ جَمانا

رک : راگ الاپنا.

راگ اَلاپْنا

(کتایۃً) کوئی ایک بات گھڑی گھڑی کہے جانا.

راگ بھی اَپْنے وَقْت کا اچّھا ہوتا ہے

ہر چیز اپنے موقع پر اچّھی ہوتی ہے

راگْنی آ کے کَھڑی ہونا

جب کسی بہترین گانے یا ماہر گلوکار کی تعریف مقصود ہو تو کہتے ہیں.

راگ نِکالْنا

راگ چھیڑنا ، فیل لانا ، چھیڑ چھاڑ کی باتیں کرنا .

راگ گایا جانا

(طنزاً) بلند آواز سے رونا ؛ (بچّوں کا) رُوں رُوں کرنا.

راگ بُھول جانا

مقدور یا جوانی جاتی رہنا .

رانگ کا مَیل

چرک قلعی ، اس کو دھو کر کام میں لانے سے زخم بھر جاتے ہیں ، آن٘کھ میں لگانے سے اس کے پھوڑے کو نفع پہونچاتی ہے قوت بینائی بڑھ جاتی ہے .

رانگا تانگا

موم کی طرح ملائم ، پگھلے ہوئے ران٘گ کی طرح نرم.

رانگ ہونا

غصہ دور ہو جانا، راضی ہو جانا

رانگ ہو جانا

غصّہ دور ہو جانا ، راضی ہو جانا .

رانگا

۳. رانگ کے کھلونے والا .

رانگَن

(طب) ٹان٘گ کا ایک مرض جس میں نسیں اکڑ جاتی ہیں ، ایک اور درد جو سُرین سے اُٹھ کر ٹخنوں تک پہنچتا ہے ، عِرْقِ النِّسا.

رانگَر

(کاشت کاری) وہ زمین جس میں سسنگریزوں کی کثرت ہو ، کنکریلی زمین.

رانگ کی طَرَح پِگَھلْنا

روز بروز دُبلا ہونا ، دفعۃً جھٹک جانا .

رانگ ہِیرے کو کاٹْتا ہے

کبھی کمزور بھی قوی پر غالب آ جاتا ہے .

راغِب کَرنا

راغِب ہونا

رانگا ہونا

رانگ ہو جانا ، کم قیمت ہو جانا.

رانگََڑ

راجپوتوں کی ایک نو مسلم ذات

سَمْپُورْن راگ

اردو، انگلش اور ہندی میں راغ کے معانیدیکھیے

راغ

raaGराग़

اصل: فارسی

وزن : 21

راغ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پہاڑ کے نیچے کا میدان، تلہٹی
  • جنگل
  • سبزہ زار

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

راگ

موسیقی کے مانے ہوئے ضابطوں کے مُطابق سُروں کی بندھی ہوئی ترتیب

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of raaG

Noun, Masculine

  • the lower part or skirt of a mountain on the side of a desert
  • a meadow
  • a desert

राग़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पहाड़ के नीचे का मैदान, तलहटी, जंगल, घाटी, वन, हरा-भरा मैदान, पहाड़ की तराई

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (راغ)

نام

ای-میل

تبصرہ

راغ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone