تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"راسُ الْجَدّی" کے متعقلہ نتائج

جَدی

۱. (لفظاً) بز، بز عانہ ، (نجوم) ( آسمان کے) بارہ برجوں میں سے دسویں برج کا نام جس کے ستاروں کا انْبوہ بکری کے بچے سے مشا بہ معلوم ہوتا ہے

جَڑی

وہ نباتات جس کی جڑ ہی اس کا پھل یا بیج ہوتا ہے

جیڑی

آوے میں برتنوں کو قرینے سے تلے اوپر جما کر بنائی چوٹی ، سیدھی قطار.

زِڑی

بکواس کرنے والا، بیہودہ گو، زیٹیا

زَیدی

حضرت زید ابن امام زین العابدین سے نسبت رکھنے والا، خواہ نسل و نسب کے اعتبار سے یا عقیدے کی بنا پر

جَندی

جَدِید

نو، نیا، تازہ

جَدِیدَہ

تحقیقات جدیدہ نے قطی طور پر ثابت کردیا ہے کہ کوئی شے فنا نہیں ہوتی

جَدِیر

لایق، سزاوار، موافق

جَدِید عَطا

(قانون) نیا عطا کردہ، دوبارہ بخشی ہوئی (حکومت یا زمین وغیرہ)۔

جَدِیدان

دن اور رات

جَدِید جَزِیرَہ

(جغرافیہ) جدید جزیرے وہ ہیں جو پہلے کسی براعظم سے پیوستہ تھے اور جن میں نباتات اور حیوانات اور مٹی کی وہی اقسام اب تک پائی جاتی ہیں جو اصل براعظم میں ہوں، بری جزیدہ۔

جَدِیدُ الْعَہْد

زمانے لحاظ سے نیا، جس کو وجود میں آنے زیادہ عرصہ نہ گزرا ہو، نو عمر

جَدِید جَدِیَدہ

جدید (رک)۔

جَدِیدُ الْمَذاق

نیا ذوق رکھنے والا، جدید فیشن والا۔

جَدِیدُ الشُّیُوع

جو نیا نیا جاری ہوا ہو، نیا شائع ہونے والا۔

جَدِیدُ الْعَہْدی

جدید العہد کا اسم کیفیت

جَدِیدِیَّت

جدیدی کا اسم کیفیت، نیا پن ہونا، نیا انداز، فکر اور نئی روشن اختیار کرنا

جَدِیدُ النَّشاۃ

جو نیا پیدا ہوا ہو، نوزائیدہ۔

جَدِیدُ الِْاسْلام

وہ شخص جو نیا نیا مشرف بہ اسلام ہوا ہو ، نو مسلم .

جَدِیدُ الْخِدْمَت

وہ شخص جو نیا نیا ملازم ہوا ہو یا جس نے نیا عہدہ سنْبھالا ہو۔

جُدا

۱. (i) الگ، الگ الگ

جُدِی

رک : جدا

جُدے

جدا کی حالت مغیرہ، جدا،الگ، اکیلا، تنہا، علیحدہ، متغائر

جُدائی

علیحدگی، دوری، ہجر، فراق، تفرقہ

جَڑِیلا

مولی، شلغم، گاجر وغیرہ، جن میں جڑیں نکل آنے کی وجہ سے سختی پیدا ہوگئی ہو

جَڑِیٹا

خاردار جھاڑیاں، جھڑبیری

جَڑی بُوٹی

کسی پودے کی جڑ اور اس کے پتے وغیرہ جو دواؤں میں کام آتے ہیں، وہ پودے جن کی شاخیں ہر سال سوکھ کر جھڑ جاتی ہیں جڑی بوٹی (ہرب) کہلاتے ہیں

جَڑی بُونْٹی

کسی پودے کی جڑ اور اُس کے پتے وغیرہ جو دواؤں میں کام آتے ہیں

جَڑی باہَری

(فن کشتی) جب حریف کشتی گیر کے پیچھے آکر اس کی کمر پکڑلے تو اس وقت کشتی گیر دونوں ہاتھوں سے حریف کے دونوں ہاتھ پکڑ لیتا ہے اور اپنی داہنی ران حریف کی بائیں ران کی پشت پر لے جا کر اپنے داہنے طرف کو بازو کو زور دیتا ہوا مڑتا ہے جس سے حریف چت گر جاتا ہے.

جَڑی اَندَرْلی

کشتی کاایک دان٘و ، جب حریف کشتی گیر کی کمر پکڑ لے تو اس وقت وہ حریف کے داہنے ہاتھ کو اپنے داہنے ہاتھ سے لپیٹ کر اس کا بایاں ہاتھ پکڑ لیتا ہے اور اپنے داہنے پیر کا پنجہ اندر کی طرف سے اس کی بائیں پنڈلی پر جما کر داہنی طرف مڑتا ہوا زور کرتا ہے جس سے حریف چت جا گرتا ہے.

جَڑِیلا پَن

جڑیلا (رک) کا اسم کیفیت ؛ فریب ، مکاری.

جادُو

سحر، افسوں، منتر، ٹونا عمل جس کا اثر تو ہو لیکن وجہ سمجھ میں نہ آئے، کوئی عجیب بات جو خلاف عقل ہو

جَڑِیلا کَرنا

(پودا) جس کا کھانے والا حصہ پک کر سخت ہوجائے اور جڑ ہن جائے.

جَڑِیلا کَر دینا

(پودا) جس کا کھانے والا حصہ پک کر سخت ہوجائے اور جڑ ہن جائے.

جادَہ

باریک (کم چوڑا ) راستہ جو جنگل میں لوگوں کی آمد و رفت سے بن جاتا ہے، بٹیا پگ ڈنڈی

جَعْدَہ

جعد

جوڑُو

(روپیہ پیسہ) جمع کرنے والا ، (مجازاً) بخیل ، کنجوس

جوْڑی

ایسی دو جاندار یا بیجان چیزوں کا جوڑا جو ساتھ ساتھ استعمال میں آتا یا کام میں لایا جاتا ہو، جیسے گاڑی میں جتنے والے دو بیل یا گھوڑے

جوڑے

اکٹھا کیا ہوا، جمع کیا ہوا

جوڑا

دو چیزوں یا افراد کا جوڑ یا میل جو یکساں یا مختلف ہوں، جفت

جوڑَہ

رک: جوڑا (= لباس)

جَڑا

کوان٘چ، کون٘چ (جس کے پھل سے سخت کھجلی ہونے لگتی ہے)، لاط : Carpopogon Pruriens، جسن گگلی کا ایک پودا، لاط : Mucuna pruritus

جُڑی

روکھڑی، وہ دوا، جو کسی درخت کی جڑ ہو، ایک قسم کی جڑ، جو سانپ کے کاٹے پر زہر مہرہ کا کام دیتی ہے

جُڑا

جوڑائی

رک : جڑائی ؛ دو یا دو سے زیادہ چیزوں کا جمع کرنا ، جوڑنے کی مزدوری این٘ٹ پتھر کے ٹکڑے جوڑنا ، ملانا ، دھات وغیرہ کے کام کا جوڑ

جاڑا

سردی، خنکی

جاڑے

۔مذکر۔ جاڑوں کی فصل۔

جُوڑی

تپ لرزہ، کپکپی۔

جُوڑا

سر کے بالوں کی گرہ جو عموماً بالوں کو اکٹھا کرکے لپیٹ لینے سے بنتی ہے، سر کے بال جن کو عورتیں یکجا کرکے سر کے پیچھے گرہ دے لیتی ہیں، باندھنا، بندھنا، کھولنا، کھلنا کے ساتھ، چوڑیوں کا جوڑ

جَڑائی

جڑوانے کی مزدوری

جُڑائی

زیورات جوڑنے کا عمل، زیورات کے بنانے کی لاگت/مزدوری

جاڑَہ

رک : جاڑا .

جُوڑَہ

رک: جُوڑا۔

جُوڈو

جاپانی کُشتی جُوجٹ سو کی جدید شکل، جوڈو کو عام طور پر ایک جدید مارشل آرٹ کے طور پر جانا جاتا ہے، جو اس کے بعد ایک جنگی اور اولمپک کھیل میں تبدیل ہوا ہے

جُوڈی

دیہات کے سرکاری ملازمین کو سرکار کی طرف سے دی ہوئی زمینوں پر لیا جانے والا خفیف سا محصول .

جَدُو

حرکت ماقبل ردف کو جدو کہتے ہیں اور وہ نام حرکات ثلثہ کا ہے اور اختلاف جدو کا ساتھ ردف جا ئز نہیں

جُودی

رک : جُدا ، جُدی ۔

jade

یَش٘ب

جیڈَہ

مازو.

اردو، انگلش اور ہندی میں راسُ الْجَدّی کے معانیدیکھیے

راسُ الْجَدّی

raas-ul-jaddiiरास-उल-जद्दी

اصل: عربی

راسُ الْجَدّی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جغرافیائی تقسیم کے مطابق آسماں پر وہ نقطہ جہاں سورج کے پہنچنے پر موسم سرما شروع ہوتا ہے .

English meaning of raas-ul-jaddii

Noun, Masculine

  • the winter solstice

रास-उल-जद्दी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • राशिचक्र में मकर राशि पर वह बिन्दु जहाँ बाईस दिसंबर को सूर्य पहुँचता है और सबसे छोटा दिन होता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (راسُ الْجَدّی)

نام

ای-میل

تبصرہ

راسُ الْجَدّی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone