تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"راز داری" کے متعقلہ نتائج

ڈَھنڈورا

دھون٘سے کی قسم کا باجا، لیکن اس کی نسبت بہت چھوٹا اور ہلکا ہوتا ہے، جسے آدمی آسانی سے گلے میں لٹکا کر بجا سکے

ڈَھنڈورا شَہْر میں کَٹورا بَغَل میں

ڈَھنڈورا دینا

رک : ڈھنڈورا پیٹنا

ڈَھنڈورا کَرنا

رک : ڈھنڈورا پیٹنا.

ڈَھنڈورا پِیٹْنا

بتانا، اعلان کرنا، کسی بات کو پھیلانا (عام طور پر کمزری یا بری عادت وغیرہ)

ڈَھنڈورا پِٹْنا

منادی کا ڈھول بجنا

ڈَھنڈورا پِھرنا

رسوائی ہونا

ڈَھنڈورا پھیرْنا

رک : ڈھنڈورا پھرنا جس کا یہ لازم ہے.

ڈَھنڈورا پِٹْوانا

منادی کروانا ، اعلان عام کروانا.

ڈَھنڈورا پِٹانا

منادی کروانا ، اعلان عام کروانا.

ڈَھنڈورا پھِرْوانا

رک : ڈھنڈورا پھرنا جس کا یہ متعدی ہے

بَغَل میں بَچَّہ شَہْر میں ڈَھنڈورا

چیز تو پاس ہے اور دنیا بھر میں اس کی تلاش ہو رہی ہے

گود میں بَچَّہ شَہر میں ڈَھنڈورا

رک : بغل میں لڑکا شہر میں ڈھنڈورا (اس چیز کی تلاش کے موقع پر کہتے ہیں جو پاس ہی پڑی ہو)

اردو، انگلش اور ہندی میں راز داری کے معانیدیکھیے

راز داری

raaz-daariiराज़दारी

اصل: فارسی

وزن : 22

راز داری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رازدار کا اسم کیفیت، کسی امر یا پوشیدہ بات کو چھپائے رکھنے کا عمل، کسی بات یا خبر کو جاننا لیکن اس کو چھپا لینا، کسی سے نہ کہنا

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

راج داری

حکمرانی ، ملک داری .

شعر

English meaning of raaz-daarii

Noun, Feminine

  • quietly, privacy, secrecy, keeping a secret, the action of keeping something secret or the state of being kept secret

राज़दारी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • गोपनीयता, किसी चीज या खबर को जानना लेकिन उसे छिपाना, किसी को बताना नहीं, किसी चीज, खबर या बात को छुपाए रखने की क्रिया, गुप्तता

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (راز داری)

نام

ای-میل

تبصرہ

راز داری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone