تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صاہی" کے متعقلہ نتائج

ساہی

ساہو، شاہ جی

صاہی

مذہب تبدیل کرنے والا

شَاہِی

شاہ سے متعلق یا منسوب، بادشاہی، بادشاہ كا

ساہی کی آنت

(مجازاً) بہت زیادہ طُول طویل.

ساہی کا کانٹا پَڑْھوانا

جادو ٹونا کروانا (رِوایت ہے کہ سیہہ کا کان٘ٹا اگر کسی گھر میں ڈال دیا جائے تہ اس گھر کے مکینوں میں نفاق پیدا ہو جاتا ہے).

شاہِیْں

شاہین کی تصغیر، باز کی طرح کا ایک سفید رنگ شکاری پرندہ، چشم پرند

صَحی

رک : سہی.

سہا

زمیں، سہیلی، بہت سے پودوں کا نام

سَہی

مانا ، فرض کِیا .

سَہائی

مدد ، سہارا ، پشت پناہی.

شَے

وجود محسوس، حواسِ خمسہ کے ذریعے جاننا، چیز

شا

شہنشاہ یا بِادشاہ کا مخفف

شَو

مُردہ جسم ، نعش ، لاش .

شاہی فَرْمان نَوِیس

شاہی احكام لكھنے والا، منشی

شاہا

اے بادشاہ، اے مالک، اے آقا

شاہَو

مہاجن ، ساہو كار.

شاعِی

ظاہر شدہ، کھلا ہوا، مشہور

shoe

جُوتی

سوہے

سوہا (رک) کی جمع یا مُغیّرہ حالت (تراکیب میں مُستعمل).

سوہی

سوہنی راگ

سوہا

لال ، سُرخ (نیز سُرخ (رن٘گ) ، کُسنُبہ ، قرمزی .

ساہا

سہالگ، لگن، شادی کا دن

سیہی

ایک جانور جس کے جسم پر سخت بالوں کے ساتھ ساتھ لمبے چکنے لہریے دار کانٹے ہوتے ہیں، سیہہ

صِحّی

صحت کا، صحت کے متعلق.

shea

مغربی افریقہ کا ایک درخت جس میں بڑے چکنائی بھرے جوز لگتے ہیں Vitellaria paradoxa ۔.

shoo

چڑیوں کو اڑانے یا بچوں کو ڈرانے کی آواز وغیرہ ۔.

shia

‫(ج یہی یا Shias) اسلامی فرقہ جو حضرت علیؓ کو پہلا جائز خلیفہ مانتا ہے.

soho

ہوت

سُہا

بنات النعش یا دُبِ اکبر کے تین سِتاروں میں سے دُوسرے سِتارے کے قریب والا چھوٹا سِتارہ ، باریک اور بلند سِتارہ ، ایک نہایت ننھا مدَھم سِتارہ.

شَہا

اے بادشاہ، اے سلطان

شَہی

شاہی کا مخفف، شاہی، شاہانہ

شَہُو

”شوہر“ ، خاوند .

ساہُو

خیر خواہ ، مُرَبّی ، پُشت پناہ ، دوست ، محسن .

شُوئی

سُوہا

سپوا کی ایک شکل

صَیحَہ

بلند یا سخت آواز، نعرہ، چنگھاڑ، چیخ، آہ، چیخ مارنا، چلّانا، آواز بلند کرنا

شِیہَہ

ہنہناہٹ، ہنہنانا، گھوڑے کے بولنے کی آواز

صَحِیحَہ

صحیح (رک) کی تانیث.

سُہائی

(کاشت کاری) کھیت سے گھانس اور کٹی ہوئی فصل کی جڑیں نکالنے اور صفائی کرنے کا عمل، نرائی، اس کام کی اجرت یا مزدوری

شوئے

شوہر، زوج

شاہِیں دُزْد

شاہی زَرْد

ایک طرح كا زرد رنگ جو ہڑتال سے بنایا جاتا ہے.

شاہی قَیدی

وہ شخص جسے سیاسی وجوہ سے قید كیا گیا ہو ، سیاسی قیدی.

شاہی ٹُكْڑے

ڈبل روٹی كے ٹكڑے جو گھی میں تل كر دودھ میں بھگوئے جاتے ہیں، اس كے بعد چینی (شكر) كا شیرہ بنا كر (جس میں زعفران یا رنگ بھی ملایا جاتا ہے) ان كو شیرے میں ڈبو دیتے ہیں اور اوپر سے خشک میوہ ڈال دیتے ہیں

شاہِیں دُزْدی

شِیعی

۱ . شیعہ فرقے کا فرد ، شیعہ مسلک رکھنے والا ، شیعہ.

شِیعَہ

فدائی، محب، دوستدار

عَشا

شام کا کھانا، رات کا کھانا

شُعاعی

شعاع سے منسوب یا متعلق، نوری

سَہائے

مدد، اعانت

عِشا

شام کا کھانا، رات کا کھانا

عَیشی

عیش و عشرت میں زندگی بسر کرنے والا .

عَیشَہ

شاہِیں بَچَّہ

شُعاع

(سورج کی) روشنی، کرن، تجلّی

شاہی فالُودَہ

(حشریات) ایک قسم كی خوراک جو كاركن شہد كی مكھیاں بناتی ہیں اور ملكہ اور شہزادیوں كو دیتی ہیں.

شاہی كوس

پانچ ہزار گز كا فاصلہ.

عائِشَہ

حضرت ابوبکر کی بیٹی اور پیغمبر محمد صلعم کی ایک بیوی کا نام

شاہی گَیلَن

برطانوی گیلن جو غلہ یا مائعات كی مقدار ناپنے كا ایك پیمانہ ہے (یہ ۱/۴ ۲۷۷ مكعب انچ كا ہوتا ہے).

شاہی مُرَبَّہ

(حشریات) رک : شاہی فالُودَہ.

اردو، انگلش اور ہندی میں صاہی کے معانیدیکھیے

صاہی

saahiiसाही

اصل: عربی

وزن : 22

صاہی کے اردو معانی

صفت

  • مذہب تبدیل کرنے والا

English meaning of saahii

Adjective

  • the one who converted to other religion

साही के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • धर्म-परिवर्तन करनेवाला

صاہی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صاہی)

نام

ای-میل

تبصرہ

صاہی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone