تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صَفَہ" کے متعقلہ نتائج

صَفَہ

رک : صفحہ.

سَفَہ

کم عقلی، نادانی، بیوقوفی

صفا

ایک بڑے بت کا نام جو فتحِ مکّہ سے پہلے حرم میں نصب تھا اور کفّارِ مکّہ اس کی پرستش کرتے تھے

صَفَر

اسلامی قمری سال کا دوسرا مہینہ (محرم کے بعد اور ربیع الاول سے پہلے)،\اسے صفر المظفر بھی کہتے ہیں، (عورتیں اس مہینے کو منحوس سمجھتی ہیں اور کوئی خوشی کا کام اس میں نہیں کرتی ہیں)

سَفَر

باہر جانا، مسافرت، سیاحت، ایک شہر سے دوسرے شہر یا ایک ملک سے دوسرے ملک جانا، ایک جگہ سے دوسری جگہ کوچ کرنا، روانگی

صافَہ

۱. رک : صافا ، پگڑی.

سَعْفَہ

صَفائی

کچھ نہ ہونا، بالکل خالی ہونا، صفایا

safe

دُرُسْت

صَفی

پاکیزہ

شِفا

صحت، تندرستی، چنگا پن، بیماری کے بعد تندرست ہونا

سَیفی

۱. (ii) منسوب بہ سیف ، تلوار کا دھنی ؛ ( مجازاََ) فوجی ، لشکری .

صیفی

موسم گرما کے متعلق

صَفایا

خاتمہ، تباہی، بربادی، کچھ باقی نہ رہ جانا، استمعال کر کے کسی چیز کا مکمل ختم ہو جانا

صَفا سے

پھرتی سے ، تیزی سے.

صافی

(قدیم) رک : صافا (پگڑی).

صَفا پکَڑْنا

صاف ہونا ، بے لوث ہونا ، پاکیزہ ہونا ، پاک صاف ہونا ، خالص ہونا.

شافا

(جرَاحی) رک : شافہ .

شافی

تسلی بخش، مكمل، پورا، اطمینان بخش

صَفا لینا

صفا ئی کرنا ، جلا کرنا.

شَفی

شفاعت کرنے والا

صَفا ہونا

صاف ہونا، پاک ہونا

شافَہ

دواؤں میں لت پت كی ہوئی روئی یا كپڑے كی بَتّی جو زخم میں اور فرج میں ركھی جاتی ہے نیز دوا یا صابون كی بتی جو قبض دور كرنے یا پاخانہ لانے كے لیے مقعد میں ركھی جاتی ہے

صَفا کَرنا

پاک کرنا، صاف کرنا

صَفا کَہْنا

بے لاگ کہنا، لگی لپٹی نہ رکھنا، کھری کھری کہنا

صَفا بَتانا

(داڑھی مون٘چھ وغیرہ کو) بالکل صاف کرنا ، بالکل مون٘ڈ ڈالنا.

صَفا بَتْلانا

(داڑھی مون٘چھ وغیرہ کو) بالکل صاف کرنا ، بالکل مون٘ڈ ڈالنا.

سَفّاح

خون بہانے والا، خون ریزی کرنے والا، قاتل، مجرم، ایک عباسی خلیفہ کا لقب

صَفا دار

صاف ، شفّاف.

صَفا کیش

صاف دل، پاکیزہ، پاک طینت

صَفا کوش

صاف ، شفاف ، بے لوث.

شافِع

نبی كریم سرور كائنات سركار دو عالم محمد صلی اللہ علیہ وسلم كا لقب

صَفَوی

ایران کے ایک شاہی خاندان کا نام جو شاہ صفی سے منسوب ہے. (شاہ صفی ایک کامل فقیر تھے، جن کا امیر تیمور نہایت معتقد تھا. ان کی اولاد میں مدّت تک ایران کی بادشاہی رہی)

سَفَری

سفر سے منسوب، سفر سے متعلق، سفر کی

صَفائی دینا

جلا بخشنا ، چمکانا.

شَفِیع

صَفا داری

صفائی.

صَفا پَذِیر

با اخلاص، مخلص، خالص، بے لوث، پاک

صَفیں

(مجازاً) گروہ، جماعت، حلقہ

صَفا بَخْش

لزیز، خوشگوار، صاف کرنے والا

سَفَیدائی

(طِب) وراثت میں ہونے والے امراض میں سے ایک مرض جس کے مُختلف اسباب ہیں ، توریثِ امراضِ انسانی سے متعلق ۔

سَفَرْدائی

ناچنے والی کے ساتھی جو طبلہ وغیرہ بجاتے ہیں ، سازندے ، ڈوم ، سپردائی ۔

صَفا پَرْوَر

اُجلا ، روشن ، منور ، تابناک.

صَفائِحی

صفائح (رک) سے منسوب یا متعلق.

صَفا بَہ صَفا

بالکل صاف.

شَفْعی

(نباتیات) وہ پودے جن کی تولید صنفی طریقے پر یعنی نر اور مادہ کے ملاپ سے ہوتی ہے ان پودوں پر صنفی تولیدی اعضا پائے جاتے ہیں

سَفَرْدا

ناچنے والی کے ساتھی جو طبلے وغیرہ بجاتے ہیں ، سازندے ، ڈوم ؛ بھڑوے۔

صَفا نَظَری

غیب کی چیزوں یا واقعات کا باطنی مشاہدہ ، غیب بینی.

صَفائِح

لمبی چوڑی چیزوں کی سطحیں.

صَفا خانَہ

تیل یا شکر وغیرہ صاف کرنے کا کارخانہ ، ریفائینری.

صَفا مَشْرَب

پاک طینت، صاف دل

صَفائی ہونا

صفائی کرنا کا لازم، صلح ہونا، دل سے میل نکل جانا، بد گمانی دور ہونا

صَفا گُسْتَر

صاف ، شفاف.

صَفائی کَرْ دینا

جھاڑنا، پونچھنا، صاف کرنا

صَفائی کَرْنا

جھاڑنا پونچھنا، صاف کرنا

سَفائِن

سفینہ کی جمع، کشتی، ناؤ، جہاز

صَفائی بول دینا

منہدم کر دینا ، اجاڑ دینا ، تباہ کر دینا.

سَفَرچی

سفر اور اس کے متعلقات کاّ مہتمم (بادشاہ یا امیر وغیرہ کا)، اہتمام سفر کرنے والا مُلازم یا سکرٹری وغیرہ

صفائے قلب

صَفائی پیش کَرْنا

بے گناہی کی وضاحت کرنا ، عذر خواہی کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں صَفَہ کے معانیدیکھیے

صَفَہ

safaसफ़ा

وزن : 12

دیکھیے: صَفْحَہ

صَفَہ کے اردو معانی

  • رک : صفحہ.

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

سَفَہ

کم عقلی، نادانی، بیوقوفی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صَفَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

صَفَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone