تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَمُنْدَر بِلونا" کے متعقلہ نتائج

بِلونا

متھنا، رئی پھرا کر دودھ یا دہی میں سے مکھن نکالنا، نیل کے پانی کو خوب حرکت دینا، گن٘گولنا

بولنا

(انسان کا من٘ھ سے) آواز نکالنا، کہنا، بات کرنا (خود سے یا جواباً)

بَلْنی

طاقتور عورت

بَلْنا

جلنا ، روشن ہونا.

بُلانا

طلب کرنا آنے کا پیغام بھیجنا یا دینا

بالْنا

روشن کرنا ، جلانا.

بیلْنی

چھوٹا بیلن

بیلْنا

۱. (بیلن سے ) دبانا، ملنا، کچلنا، دبا کر اور رگڑ کر پھیلانا یا بڑھانا .

بِلْنی

آن٘کھ کی بیماری، جس سے آنکھوں کی پلیں گو پڑی ہیں، آن٘کھوں کے کویوں کی پھنسی، گوہان٘جنی، انجن ہاری

بِلونی

وہ ظرف جس میں دودھ، دہی متھتے یا بلوتے ہیں

بِلانا

یہ اُسر دَل ، جو تم دیکھتے ہو ، پل بھر میں یہیں کے یہیں ایسے بلائے جائیں گے جیسے پانی کے بلبلے پانی میں بلائے جاتے ہیں.

بَولانا

بد حواس ہونا، گھبرانا، مضطرب ہوجانا، دیوانہ ہوجانا

بُولانا

بلانا (رک) کا ایک املا .

بِلّانا

(عموماً بلی کا) چیخنا ، چلانا.

beeline

دو مقامات کے درمیان سیدھا خط۔.

بَلا آنا

مصبیت نازل ہونا ، وبال آنا

بول آنا

الزام لگنا، اعتراض ہونا

بال آنا

شیشے چینی مٹی یا دھات وغیرہ کے برتن میں چٹخنے سے نشان پڑنا

بَل آنا

حساب میں میزان کا برابر نہ ہونا ؛ ینٹھ آنا

بُو لینا

سن گن پانا، خبرپانا یا سننا، آثار وغیرہ سے کسی بات کا پتہ چلانا

بول لینا

گویے بول کو اس کے ساتھ دہرانا .

بال لینا

بڑھے ہوئے بالوں کو مونْڈنا اور صاف کرنا

بیل لینا

چنائی کے ردّوں کی سیدھ دیکھنا یا ملانا

بَل لانا

فرق کرنا، کمی کرنا

بُوئی لینا

سونْگھنا، بو باس محموس کرنا

دُودْھ بِلونا

مقررہ طریقے پر دودھ متھ کر مکھن نکالنا

دَہی بِلونا

دہی پھین٘ٹنا ، ایک جان کرنا ، دہی سے مکّھن نِکالنے کے لئے اس میں تھوڑا پانی مِلا کر ہان٘ڈی یا مشین میں ڈالکر ہلانا یا خوب تیز چلانا.

سَمُنْدَر بِلونا

بہت تلاش و جستجو کرنا. (کنایۃً) بہت رونا .

ریت بِلونا

ناممکن بات کرنے کی کوشش کرنا ، خیالِ خام کرنا.

تُھوک بِلونا

بیہودہ بکنا ، بے فائدہ باتیں کرنا .

بُلانا چَلانا

رک : بلانا.

بولنے پَر آنا

بیباکی سے گفتگو کرنا، لحاظ اٹھا دینا

مُنْہ میں تُھوک بِلَونا

۔(عم) بے ہودہ اور بے معنی باتیں کرنا۔

زَبَرْدَسْتی پَکَڑْ بُلانا

حکومت کے زور سے گرفتار کراکے بُلانا، بِلا مرضی دباؤ کے ذریعہ بُلوا لینا

چَڑْھ چَڑْھ کے بولنا

اونچے بولنا، زورسے بولنا

بَڑْھ بَڑْھ کے بولْنا

چرب زبانی کرنا ایسا دعویٰ کرنا جو اپنی بساط سے باہر ہو، شیخی مارنا، دون کی لینا

چَڑْھ چَڑْھ کَر بولْنا

اونچا بولنا، زور زور سے بولنا، حملہ کرتے ہوئے چیخ کر کہنا

دانْتوں کا کَڑ کَڑ بولنا

دانت سے دانت بجانا

بَڑائی بولْنا

افتخار کرنا ، فخر کرنا

پَھکَّڑ بولْنا

رک : پھکڑ لڑنا ، گالی دینا .

گِیدَڑ بولنا

بدشگونی ہونا، نیز ویران ہونا، تباہ و برباد ہونا، الّو بولنا

چَبَڑ چَبَڑ بولنا

جُدائی کا کَوّا بولْنا

کِسی کے چلے جانے سے، کسِی کے جدا ہونے سے ماحول پر سوگواری یا ویرانی چھا جانا، اداسی چھا جانا (بعض لوگوں کا وہم ہے کہ کسی کی روانگی کے وقت کوابولے تو جدا ئی کی علامت ہے اور بعض کے نزدیک کوا بولے تو کسی کی آمد کی خبر دیتا ہے)

کَفَن پھاڑ کے بولْنا

کَفَن پھاڑ کَر بولْنا

(تحقیراً) دفعتاً بول اُٹھنا، بہت زور سے بولنا، بیقرار ہو کر بولنا؛ اس طرح چیخ کر بولنا کہ دوسرا ڈر جائے.

بَڑْھ کَر بولیاں بولْنا

نیلامی میں کسی اور سے زیادہ قیمت لگانا

سَچ بولنا آدھی لَڑائی مول لینا ہے

سچ بولنے پر عموماً لڑائی ہوجاتی ہے کیونکہ سچ لوگوں کو گراں گُزرتا ہے ، سچ بات تلخ معلوم ہوتی ہے .

چاڑی بولْنا

چُغلی کھانا ۔

پَکَڑ بُلانا

زبردستی بلا لینا، گرفتار کرا کے من٘گوا لینا

کَڑَک بولنا

کَڑْکَڑ بولْنا

کسی سخت چیز کا چباتے وقت آواز دینا

جھاڑیل بولْنا

ہاتھ یا پیرکو حریف سے چھو جانے کو مستثنیٰ کرنا.

پاپَڑ بیلْنا

بیلن سے بیل کر پاپڑ بنانا

کَڑی کا بولْنا

شہتیر یا چھت وغیرہ کی لکڑی کا آواز دینا (جو منحوس خیال کیا جاتا ہے).

بَڑْھ کَر بولْنا

نیلامی یا بیع میں دوسروں سے زیادہ قیمت لگانا

چَڑْھ کَر بولْنا

زور سے بہلنا، تند خوئی سے جواب دینا، قب : چڑھ چڑھ کر بولنا

بَڑا بول بولْنا

دعویٰ کرنا ، غرور کی بات کہنا ، شیخی مارنا

تَڑَخ کَر بولنا

۔ (عو) خفگی سے کسی بات کا جواب دینا۔ جھنجھلا کر جواب دینا۔

کَڑے بول بولْنا

سخت کلامی کرنا ، بڑے بول بولنا.

کَڑَک کَرْ بولْنا

تیز آواز سے بولنا ، غصے سے بولنا ، سختی سے بات کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں سَمُنْدَر بِلونا کے معانیدیکھیے

سَمُنْدَر بِلونا

samundar bilonaaसमुंदर बिलोना

محاورہ

موضوعات: کنایۃً

سَمُنْدَر بِلونا کے اردو معانی

  • بہت تلاش و جستجو کرنا. (کنایۃً) بہت رونا .

समुंदर बिलोना के हिंदी अर्थ

  • बहुत तलाश-ओ-जुस्तजू करना. (कनाएन) बहुत रोना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَمُنْدَر بِلونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَمُنْدَر بِلونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone