تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِی پارَہ" کے متعقلہ نتائج

سِپارَہ

سی پارہ، تیس پارہ، مراد: قرآن کے تیس پاروں میں سے کوئی ایک پارہ، یا جزو

spree

اُچَھل کُود

spare

بَچانا

سَپیرا

سان٘پ پالنے اور پکڑنے والا، سان٘پوں کا تماشہ دکھانےوالا

spade

بیل

سپری

وہ چیز، جو اختتام کو پہنچ جائے، نبڑی ہوئی سے، فیصل شُدہ، تمام، آخر، گَذشتہ (عمر یا مدت وغیرہ)

سِیپارا

(مجازاً) مقدس ، عزیز .

سُپارا

سر، ذکر، عضوِ تناسل کا مُن٘ھ

سِپاری

لوہاری: لوہے کی سلاخ میں سوراخ کرنے کے باریک موٹے برمے، آہنگر، بندوق کی نال میں سوراخ بنانے کے اُتار چڑھاؤ کے برمے

سُپاری

ایک پھل جو بیری کے برابر اور نہایت سخت ہوتا ہے اسے کتر کر پان کے ساتھ استعمال کرتے ہیں، چھالیا

سَپِیدی

روشنی، نور، صباحت، سفیدی

سَپارائی

ایک پودے کا نام جو عموماً پہاڑی علاقوں میں پیدا ہوتا ہے (لاط : Lomicera Quirqlocoleris)

supra

ماورا-:

sprue

پگھلی دھات کو سانچے میں بھرنے والی نالی ۔.

spiraea

جنس Spiraea (گلا ب خاندان) کی کوئی جھاڑی جس میں چھوٹے چھوٹے سفید یا گلا بی پھول لگتے ہیں۔.

spore

بہت سے نبا تات اور خورد حیویوں کا تو لیدی خلیہ ، تخمک، بذرہ، بیج ۔.

spire

مخروطی، گا ئو دُم تعمیر خصوصاً کسی گر جا کے منا رے کے اوپر (قب: STEEPLE ).

سِپورَہ

جین مذہب کے ماننے والے لوگوں کا ایک گروہ

spode

تجارتی نام: ایک طر ح کے نفیس چینی ظروف [انگریزمخترع J. Spode م: ۱۸۲۷ کے نام پر] ۔.

speedo

بول چال: speedometer.

spado

مخنث

سُپیدَہ

ایک درخت جس کا تنا اور چھال وغیرہ سفید ہوتے ہیں

سِپْرہ

(حیاتیات) سپر نما یہ ، سپر نُما فلوس ، ڈھال ہڈّی

سِپارِندَہ

شَپَّرَہ

چمگادڑ، خفاش، شپرک

سَنپیرا

سپیرا، سان٘پ پالنے والا، سان٘پ پکڑنے والا، سان٘پ کا تماشا دِکھانے والا

call a spade a spade

صاف گوئی سے کام لینا

سِپارِش

سِفارِش

سِی پارَہ

تیسواں حصہ، تیس حصوں میں سے ایک

سِہ پاری

(آہن گری) لوہے کی سلاخ میں سوراخ کرنے کا برمہ، بندوق کی نال میں اتار چڑھاؤ والا سوراخ بنانے کا برمہ، بندوق کی نال کی اندرونی سطح کو چھلے دار بنانے کا برمہ، بندوق وغیرہ کی نال میں چوڑیاں بنانے کا آلہ

عَصائے پِیری

وہ لاٹھی جو بوڑھے استعمال کرتے ہیں یا جس کے سہارے سے چلتے ہیں

spade beard

مخروطی ڈاڑھی۔.

spade foot

کرسی کے پائے کا پھیلا ہوا نچلا سرا۔.

سَپیرا سانپ ہی خَرِیدْتا ہے

ہر شخص مطلب کی شے لیتا ہے

spare rib

(عموماً ج میں) پوری طرح چھانٹی ہوئی پسلی (خصوصاً سؤر کے گوشت کی).

spare time

خالی وقت، فرصت، فراغت۔.

spare part

پُرْزَہ

spare tyre

ہنگامی ضرورت کے لیے گاڑی کا فالتو پہیّا۔.

spade guinea

تواریخ: انگلستان کے شاہ جار ج سوم کے دور کی اشرفی جس کے ایک رخ پر تیشہ نما سپر بنی ہوتی تھی۔.

سُپاری کا پُھول

سَپِیدی آنا

بال سفید ہونا ، بڑھاپا آنا

سَپِیدی کَرنا

مکان یا دوکان وغیرہ پر چُونا پھیرنا

spray-gun

پھو ہا ر ڈال کر رنگنے کا اوزار ، بند وق نما پچکاری۔.

سَپِیدی پِھرنا

چُونے سے دیواروں کی ہونا

سَپِیدی پَھیلْنا

اُجالا ہونا ، صبح کی روشنی کا نمودار ہونا ؛ (کنایۃً) ترقی ہونا

سَپِیدی پُھوٹْنا

صبح صادق کی روشنی کا نمودار ہونا

سَپِیدی پھیرْنا

چُونا پھیرنا ، قلعی پھیرنا ، سفیدی کرانا ، دیواروں کی پُتائی کرنا

spray-paint

(کسی سطح کو) پھوہار سے رنگنا۔.

spray-dry

(دودھ وغیرہ کو) خشک کرنا ، گرم ہوا میں۔.

سِیپارا ٹَھنْڈا ہونا

قرآن شریف یا پارے کا گِر پڑنا ، بے حُرمتی ہونا .

سِیپارَہ ٹَھنْڈا ہونا

قرآن شریف یا پارے کا گِر پڑنا ، بے حُرمتی ہونا .

چُوتْڑوں سے سُپاری توڑْنا

انوکھی بات کرنا، آسمان کے تارے توڑنا

ناک پَر سُپاری توڑتی ہیں

بہت تنک مزاج ہیں

سانپ اَور سَپیرے والی

قلبی عداوت ، ایسی دُشمنی جو دُور نہیں ہوسکتی ، ازلی بیر یا دشمنی.

پیٹ پِٹاری منہ سُپاری

دیکھنے میں تو دبلا ہے پر کھانا بہت کھاتا ہے

خود سِپاری

خود سپردگی ، بیخودی ، مستی.

مَن بھائے تو ڈھیلا سَپاری

جس چیز کو دل چاہے وہ اچھی معلوم ہوتی ہے

جاں سِپاری

زندگی حوالےکرنا، جاں باز، جاں دادہ، جاں نثار، دوسرے کے سپرد جان کرنے والا

مَکان میں سَپیدی پِھرنا

عمارت پہ رنگ و روغن ہونا ، چونا وغیرہ کیا جانا ۔

مَن کو بھائے تو ڈھیلا بھی سِیپاری ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں سِی پارَہ کے معانیدیکھیے

سِی پارَہ

sii-paaraसी-पारा

نیز - سِیپارَا

اصل: فارسی

وزن : 222

موضوعات: اسلامیات

سِی پارَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تیسواں حصہ، تیس حصوں میں سے ایک
  • (مجازاً) ٹکڑے ٹکڑے
  • (کنایۃً) پارہ، ٹکڑا، جزو
  • (اسلام) قرآن مجید کا ایک جزو، کلام پاک کے تیس حصّوں میں سے کوئی سا ایک حصہ، سپارہ، پارہ (قرآن شریف تیس پاروں پر منقسم ہے)
  • (مجازاً) مقدس، عزیز

شعر

English meaning of sii-paara

Noun, Masculine

  • one portion of the thirty, thirtieth part, divided into thirty parts
  • (Metaphorically) in pieces
  • ( Figurative) a piece, part, portion
  • (Islam) one of the thirty portions of the Holy Qur'an, one portion of the thirty into which the Qur'an has been divided
  • (Metaphorically) holy

सी-पारा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • तीस भागों में बँटा हुआ, तीसवाँ भाग, तीस भागों में से एक
  • (लाक्षणिक) टुकड़े-टुकड़े
  • ( संकेतात्मक) अंश, भाग, टुकड़ा
  • ( इस्लाम) पवित्र क़ुरआन का एक खंड, पवित्र क़ुरान के तीस खंडों में से एक, सिपारा, अंश (पवित्र क़ुरआन तीस खंडों में विभाजित है )
  • (लाक्षणिक) पवित्र, प्रिय

سِی پارَہ کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِی پارَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِی پارَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone