تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِری صاف" کے متعقلہ نتائج

سِری

بھیڑ بکری وغیرہ کا سر یا کلّہ جو ذبح کر کے جسم سے جدا کر لیا جائے، مُنڈی، کلا نیز اس کا ڈھانچا، سری کے اندر کا مغز یا بھیجا (کھانے کے مقصد سے)

صَدی

سو برس کی تعداد ، سو سال

شیری

بہادری، دلیری

سَرِیع

(لفظاً) ہرکام میں جلد بازی کرنے والا، سرعت والا، جلد باز، عجلت پسند، تاولا، سیماب طبع

صَرِیع

ڈالا ہوا ، نیچے گرایا ہوا ؛ (مجازاً) براہ راست پڑنے والا.

سِری فَل

ناریل ۔

سِری کَرنا

بسم اللہ کرنا ، آغاز کرنا ، ابتدا کرنا ، شروع کرنا ؛ قسم کھا کر گواہی دینا ، دستخط کرنا ۔

سِری ٹیک

سر جھکانے یا زمین پر رکھ دینے کا عمل، عاجزی

سِری راگ

موسیقی: چھ راگوں میں سے پان٘چویں راگ کا نام جو عموماً اگن پوس مطابق نومبر دسمبر (آغاز سرما) میں گایا جاتا ہے

سِری پائے

ذبح کیے ہوئے جانور کا سر، کلّہ اور پائے نیز اس کا سالن

سِری پَھل

ناریل ۔

سِری صاف

ایک نوع کا تن زیب، نہایت باریک ململ

شِعْری

شعر سے متعلق یا منسوب، شاعری کا، منظوم

سِریِ نَیم

(دلالی) تیس کا آدھا ، پندرہ ۔

سیری

تسکین سیرابی بھوک پیاس مٹ جانا

صَیدی

(کبوتر بازی) کبوتر اڑانے والا ؛ (مجازاً) حریف ، مدِّ مقابل.

سِدی

ٹِھیک ، دُرست ، آسان ، سہل ، راستی ، سیدھا پن.

سَڑی

بوسیدہ، خراب، گلی ہوئی، بدبودار

سِندی

(موسیقی) سات سُروں سے متعلق پنچم سر کی ایک سرت کا نام نیز ذیلی سر.

سیندی

جنگلی کھجور ؛ کھجورکے درخت کا رس جس کے پینے سے سرور ہوتا ہے ، کھجور کی شراب .

سِڑی

پاگل، دیوانہ، مجنوں، مخبوط الحواس، (مجازاً) بے وقوف

سارا

سب، جملہ، تمام، کل، سالم

سارُو

مینا کی ایک قسم جس کی چونچ اور پنجے پیلے ہوتے ہیں ، گُرسل .

سارے

تمام ، سب ، سارا کی جمع اور مغیّرہ حالت (ترا کیب میں مُستعمل).

سارَہ

ایک قسم کی چادر، پردہ، آڑ، رشوت

سَدا

ہمیشہ، دائم، مدام

صَدا

آواز، باز گشت، گونج

ثَدی

پستان ، چھاتی ، چوچی .

صَدیٰ

وہ الّو جو عربوں کے خیال کے مطابق مقتول کے سر سے نکلتا تھا.

صَدَہ

(شاہی زمانے میں) سو سواروں کا دستہ

سَدَہ

پارسیوں کا ایک جشن جو ماہ بہمن کی دسویں تاریخ کو منعقد ہوتا ہے ، اس جشن میں غیر معمولی طور پر آگ روشن کی جاتی ہے (کہا جاتا ہے کہ فریدوں یا جمشید کے زمانے میں اس جشن کی اِبتدا ہوئی).

صَدائی

صَدا سے منسوب یا متعلق ،آواز کا.

صَرِیْح

کھلا، ظاہر، آشکارا، واضح

شَرِیح

گوشت کا ٹکڑا ، لوتھڑا ، مضغہ .

صَحْرا

ریگستان، وہ جگہ جہاں پانی گھاس اور درخت وغیرہ کچھ بھی نہ ہو، بیابان

سَہْری

ایک قسم کی مچھلی، کاپور، سیم ماہی

صَحْرائی

صحرا سے منسوب، صحرا میں رہنے والا، جنگلی

شَرِیعَہ

رک : شریعت ، فقۂ دینی ، مذہبی قانون .

sharia

فقۂ اسلامی، شریعت۔.

صَحاری

ریگستان، صحرا

صَحارا

ریگستان، صحرا

سَودا

بیشتر کھانے پینے اور برتن کا سامان یا جنس جو بازار سے خریدی جائے، سامان تجارت

سَہارا

مدد کرنے والا، مددگار و معاون

سَہَارے

سہارا کی جمع یا مغیّرہ حالت، مرکبات میں مُستعمل، مدد کرنے والا، مددگار و معاون، حامی، پشت پناہ، حمایتی

سَحارَہ

(تصوَف) نفس کا ایک مرتبہ جو گورکھ دھندے کی طرح ہے اور مُرید کو گمراہ کرتا رہتا ہے یہ اہلِ حقیقت کے گِرد پھرتا رہتا ہے اور ریاضت و مجاہدہ میں دیکھ کر کہتا ہے کہ اوقاتِ عزیز اپنی کیوں ضائع کرتے ہو .

سَودائی

مراقی ، خبطی ، سِڑی ، وسواسی ، جنونی ، دِیوانہ ، پاگل.

سادا

رک : سادہ.

سادی

سادے

سادہ کی جمع

صادی

جس پر صاد کا نشان (ؐ) بنا ہوا ہو ، تصیح شدہ ، درست.

صَرا

لمبا اور سیدھا بان٘س جیسا ، درخت کا تنہ.

ثَرا

امیر ، دولت مند

سَرا

آبشار، ندی ؛ پھرنے والا

سادَہ

کسی شے یا صِفت سے خالی ، ناآلودہ ، عاری.

سَرائی

گانا (مرکبات میں استعمال ہوتا ہے جیسے نغمہ سرائی وغیرہ)

ثَریٰ

امیر ، دولت مند

سَرَہ

خالص ، بے عیب ، نفیس ۔

سِرا

کسی چیز کے شروع یا آخر کا کنارہ

سرے

فی (کس یا فرد)، (شخص یا چیز)

سَعْدی

اردو، انگلش اور ہندی میں سِری صاف کے معانیدیکھیے

سِری صاف

sirii-saaf सिरी-साफ़

سِری صاف کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک نوع کا تن زیب، نہایت باریک ململ

सिरी-साफ़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक प्रकार की मख़मल, बहुत बारीक मलमल

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِری صاف)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِری صاف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone