تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَرا" کے متعقلہ نتائج

سَرا

آبشار، ندی ؛ پھرنے والا

سَرابَہ

شراب

سَراب

وہ ریت یا تار کول جس پر دھوپ میں دور سے پانی کا دھوکا ہوتا ہے

سَراچَہ

۱. چھوٹا خیمہ ، چھوٹا محل سرا .

سَراہْنا

تعریف، توصیف یا قدردانی کرنا، شاباش کہنا، داد دینا

سَراپا

قد و قامت

سَراسِیمَہ

پریشان، حیران، مضطرب، متفکر، دیوانہ، شوریدہ سر

سَراپْنا

بددعا دینا، کسی کو کوسنا، بُرا بھلا کہنا، گنہگار ٹھہرانا، اِلزام دینا

سَرایَنْدَہ

موسیقی: گانے والا، نغمہ سرا

سَراسْپِینَہ

(دلال) سراسپینہ :- دس روپیہ

سَرا پَرْدَہ

گھر کا پردہ، وہ پردہ جو خیمے یا محل کے دروازے کے آگے بطور دیوار لگا دیتے ہیں

سَرایا

فوجی دستے، جو کسی ملکی یا قومی مقصد کی نِگرانی کے لیے بھیجے جائیں، جھوٹا سا لشکر، پانْچ آدمیوں سے تین سو چارسو تک کا

سَرائِچَہ

موٹا اور مضبوط ریشے دار بانس جو عموماً خیموں میں لگایا جاتا ہے ، سراچہ ، لمبا .

سَرائِیدَہ

سَرابی

سراب جیسا ، پُر فریب، جس سے دھوکہ ہو

سَرائِنْدَہ

سَراں

سر (رک) کی جمع ، تراکیبب میں مستعمل.

سَرانچَہ

چھوٹا خیمہ ، چھولداری ، سران٘چے کے پیچھے سازندوں نے ساز ملائے .

سَرائی

گانا (مرکبات میں استعمال ہوتا ہے جیسے نغمہ سرائی وغیرہ)

سَراب گاہ

(کنایۃً) دُنیا ، دھوکے کی جگہ .

سَراسَر

اس سرے سے اس سِرے تک، کلیتہً، بالکل، تمام کا تمام

سَرانا

سراہنا ، تعریف کرنا .

سَراوا

کوئی اُتھلا پیالہ یا رکابی جو ڈھکنے کی جگہ استعمال ہو مٹی کا ڈھکنا

سَراری

لون٘ڈیاں ، کنیزیں .

سَراد

(قصائی) سراد : شانے کا گوشت

سَراس

جوش و جذبے کے ساتھ، سختی سے

سَرات

سرد ، خنک ، سرد ہونے والا

سَرار

پیشانی یا ہتھیلی کی لکیریں، اعضأ کے شکن

سَراپ

بد دعا، کوسنا

سَرارُو

طب: ایک رگ کا نام جس کی فصد امراض چشم کے لیے مُفید ہے، سرورو، قیفال

سَراچھا

معماری) سخت پتّھر پر مُختلف اوزاروں سے خوبصورتی اور عُمدگی سے متوازی خطوط میں بنائے جانے والے نشانات .

سَرادْھ

ہندوؤں کی ایک رسم، جب ان میں سے کسی کا ماں باپ مر جاتا ہے تو وہ ہر مہینے میں اُن کے نام پرایک پنڈ دان کرتا ہے، یعنی چاول گھی، شہد، دودھ اور اِسی قسم کی چیزوں کا ایک لَڈُّو بنا کر اپنے آگے رکھتا ہے اور منتر کے زور سے اپنے مرے ہوئے بڑوں کو بُلا کر ان سے اس نزر کے قبول کرنے کی درخواست کرتا ہے، پھر برہمنوں کو بھوجن کراتا ہے

سَرایَت

ایک چیز کی دوسری شے میں گھل مل جانے، جذب ہونے اثر انداز ہونے یا سما جانے کا عمل، تاثیر، نفوذ، راسخ یا پیوست ہوجانا

سَرایَتی

سرایت (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ تراکیب میں مستعمل.

سَراوَگی

سراوگی قبیلے کا فرد، سرواگ قبیلے سے متعلق، جین مذہب کا عقیدت مند

سَراسَری

سونے یا چاندی کے پُھول یا سِکّے، جو بطور جھالر، دامن یا پلّو کے کور پر ٹان٘کے جاتے ہیں، زری جھالر

سَرائے کُہَن

(کتابۃً) دنیا.

سَراوَگ

جین مذہب کے ماننے والے جو اپنے دیوتاؤں مُورتوں کو نن٘گا رکھتے ہیں ؛ کوّا ، کاگ ، زاغ ، کلاغ

سَراوَق

سَراوَل

(کاشتکاری) گان٘و والوں کی مشترکہ ضرویات کا اِنتظام کرنے والا شخص ، سربراہ نیز گان٘و میں سرکاری عہدے داروں کے قیام و طعام کے سامان کی فراہمی کا مُنتظم.

سَراوَن

(کاشت کاری) لکڑی کا تختہ جس سے جوتی ہوئی زمین ہموار کی جاتی ہے ہٹیلا بھرنے کا عمل .

سَراوَک

جین مذہب کے ماننے والے جو اپنے دیوتاؤں مورتوں کو ننگا رکھتے ہیں

سَراہْنا کَرنا

تعریف کرنا ، توصیف بیان کرنا .

سَراپِت

لعین ، شقی ، قابل نفرت ، ملعون ؛ حلفیہ

سَرا پَرْدَۂ شاہی

(کنایتاً) دربارِ شاہ، بارگاہِ شاہی

سَرایَت زَدَہ

پُر تاثیر ؛ سرایت کِیا ہوا ، دوا وغیرہ سے متاثر کِیا ہوا.

سَرایان

(نباتیات) آبی بُخارات کی شکل میں پودوں کا پانی خارج کِیے جانے کا عمل.

سَرازیر

ڈھلواں .

سَرا دار

سرائے ما مالک ، سرائے کا رکھوالا ، مسافر خانہ کا نگراں یا مہتمم : مکان دار ، مالکِ مکان ؛ زمین٘دار ، جا گیردار

سَرا بان

سرائے کا ملک ، مُسافر خانے کا رکھوالا .

سَراوِیل

پاجامہ ، اِزار ، تُنبان شنلوار.

سَرارِیر

لکیریں (ہتیلی یا ماتھے کی) ، خطوطِ پیشانی .

سَرافِیل

وہ فرشتہ جو قیامت کے دن صور پُھونکنے پر مقرر ہے

سَراچات

(کنایۃً) گھروں کی عصمت مآب خارتین .

سَرافِین

فرشتوں کی ایک قِسم جو خُدا کی حمد کرتے ہیں (Seraphim).

سَراچَۂ آفْتاب

سراچۂ آفتاب ؛ شمسِ کاذب یعنی سُورج کی وہ شکل جو طلوع سے قبل اور غروب کے بعد روشن ہونے سے قبل صبح و شام افق پر نظر آتی ہے .

سَراڑا

(بُنائی) چوبی قین٘چی یا قین٘چیاں جن پر تانا پھیلا کر صاف کیا جاتا ہے ، اَڈا ، پاٹی ، ٹکٹی

سَرائِچَۂ قَنات

خیمے کا بانس .

سَراسِیمْگی

اِنتشار، دیوانگی کی کیفیَت، پریشانی، شوریدہ سری

سَراچَۂ شَمْس

رک : سراچۂ آفتاب .

اردو، انگلش اور ہندی میں سَرا کے معانیدیکھیے

سَرا

saraaसरा

اصل: فارسی

وزن : 12

سَرا کے اردو معانی

اسم، مؤنث، لاحقہ

  • مسافروں کے ٹھہرنے کا مکان (جس کی جگہ اب عموماً ہوٹل ہوتے ہیں) ، مسافرخانہ ، دھرم شالہ .
  • تحت الثریٰ ، زمین کے سب سے نِیچے کا طبقہ ، پاتال .
  • آبشار، ندی ؛ پھرنے والا
  • (مجازاً) دنیا ، جہان .

صفت

  • مرکبات میں جُزوِ دوم کے طور پر مُستعمل ؛ جیسے : نغمہ سرا ، زمزمہ سرا .

اسم، مذکر

  • گھر ، خانہ بطور لاحقۂ ، تراکیب میں مُستعمل ؛ جیسے : مہمان سرا ، محل سرا
  • ایک درخت جس کی لکڑی کی کمانیں بنتی ہیں
  • لمبا اور سِیدھا بان٘س ڈنڈا
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of saraa

Noun, Feminine, Suffix

सरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, प्रत्यय

  • घर, हवेली, ठहरने की जगह, धर्मशाला, यात्री निवास, सराए
  • ] चिता
  • मकान, घर, गृहः पथिकाश्रय, मुसाफ़िरखाना, स्थान, जगह, (प्र.) गानेवाला, जैसे- ‘नमःसरा' गीत गानेवाला।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words