تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَڑاقا کھا جانا" کے متعقلہ نتائج

تَڑاقا

کسی سخت چیز کے ٹوٹنے کی آواز یا بندوق وغیرہ کے چلنے کی آواز بجلی کا کڑاکا ، صاعقہ.

تَڑاقا ہونا

کسی سخت چیز کے ٹوٹنے کی آواز ہونا.

تَڑاقا بِیْتنا

(عوام) فاقہ گزرنا ، بالکل کچھ نہ کھانا

تَڑاقا بَیٹْھنا

مار پڑنا

تَڑاقا کھا جانا

کسی لکڑی کا یکایک چٹخ جانا یا ٹوٹ جانا ، دیوار کا دفعۃً پھٹ جانا ، کمی یا توڑا ہوجانا ، کسی آدمی کا دفعۃً بیہوش ہوجانا ؛ یکایک مرجانا

دُھوپ کا تَڑاقا

دھوپ کی شدّت ، دھوپ کی تیزی .

اردو، انگلش اور ہندی میں تَڑاقا کھا جانا کے معانیدیکھیے

تَڑاقا کھا جانا

ta.Daaqaa khaa jaanaaतड़ाक़ा खा जाना

محاورہ

تَڑاقا کھا جانا کے اردو معانی

  • کسی لکڑی کا یکایک چٹخ جانا یا ٹوٹ جانا ، دیوار کا دفعۃً پھٹ جانا ، کمی یا توڑا ہوجانا ، کسی آدمی کا دفعۃً بیہوش ہوجانا ؛ یکایک مرجانا
  • ۔۱۔ کسی چیز کا یکایک چٹخ جانا۔ ۲۔پھ جانا۔ ۳۔آدمی کا اچانک بے ہوش ہوجانا۔

तड़ाक़ा खा जाना के हिंदी अर्थ

  • ۔۱۔ किसी चीज़ का यकायक चटख़ जाना। २।फ जाना। ३।आदमी का अचानक बेहोश होजाना
  • किसी लक्कड़ी का यकायक चटख़ जाना या टूट जाना, दीवार का दफ़ान फट जाना, कमी या तोड़ा होजाना, किसी आदमी का दफ़ान बेहोश होजाना , यकायक मर जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَڑاقا کھا جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَڑاقا کھا جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone