تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَہْنِید" کے متعقلہ نتائج

طَحْن

(آٹا وغیرہ) پیسنے کا کام، پسائی، پیسنا

ٹھاں

گون٘ج ، خبر ، اطلاع ، بندوق کے فائر کی آواز ؛ قابل یقین ، قابل اعتبار

ٹھیں

sound of a gunfire

تھیں

رک : تھے ، سے .

تھیں

were

ٹَہْنا

موٹی اور بڑی شاخ، گدا، ڈالا

ٹَہْنی

ٹہنا کی تصغیر یا تانیث، چھوٹی شاخ، ڈالی، قلم، کنْول یا گلاس لگانے کی آہنی شاخ

تَہْنِید

کسی بیرونی زبان کے لفظ کو ہندوستانی زبان یعنی اُردو یا ہندی کے انداز پر ڈھال لینا یا اپنا لینا، کسی عیر زبان کے لفظ کو اُردو یا ہندی بنا لینا جو لفظاً یا معناً کئی طرح پر ممکن ہے جیسے انْگریزی لارڈ سے لاٹ یا افراط و تفریط سے افراتفری وغیرہ .

ٹَہنی دار

जिसमें टहनी लगी हो; टहनीयुक्त; डाल सहित।

تَہْنِیَتی

تہنیت (رک) سے منسوب .

تَہْنِیرا

ہندوستانی دوا . . . جو بالخاصیت عقل کو قوت پہن٘چاتی ہے

تَحْنِیک

(فقیہ) مردے کا ڈھاٹا بان٘دھنا ، اس کی ٹھوڑی کے نیچے سے کپڑا لے جاکر سر پر بان٘دھنا .

تَہْنِیَت نامَہ

وہ تحریر جس میں مبارکباد دی گئی ہو، مبارکباد کا خط .

تَہْنِیَت خوانی

مبارکباد دینا، مبارکباد پڑھنا

ٹَہْنی ہِلانا

چیچک یا آتشک وغیرہ جیسے امراض میں مریض کے جسم سے مکھیاں دور رکھنے کے لیے عموماً یم کی ٹہنی ہلانا ؛ آتشک میں گلنا یا سڑنا.

تَہْنِیَت

مبارک باد، مبارک سلامت

تَہ نَدی

ندی کا قرب و جوار، ندی کی تلیٹی، ذیلی نہر

تَہ نَعْلی

رک: تہ نالی.

تَہ نِشاں

۔صفت۔ شمشیر کے قبضہ پر نقش کرکے اُن میں سونے کے پَتّریا جواہر لگاتے ہیں اور پھر قبضہ کو سیہ تاب کردیتے ہیں۔ اس طرح زمین بہت سیاہ وار طلایا جواہر کی چمک نہایت خوش نُما ہوجاتی ہے۔ ؎

تَہ نال

تلوار کی میان کے نچلے سرے کی آہنی شام.

تَہ نَشِین

درد، تلچھٹ.

تَہ نِشان

زیور وغیرہ کی سطح پر پھول پتی یا کسی نقش کا گہرا کٹاو.

تَہ نُما

جو کچھ تہ میں ہوا اسے ظاہر کرنے والا، صاف، شفاف.

تَہ نَامہ

راضی نامہ، اقرار نامہ، عہد نامہ

تَہ نالی

دیسی جوتی کی ایڑی کے نیچے تلی پر سلی ہوئی موٹے چمڑے کی ایک پھان٘ک، ڈھیا، ڈیوڑ.

تَہ نَشِین ہونا

settle down as sediment, sink to the bottom

ٹھینگے

ٹھین٘گا کی جمع یا مغیرہ حالت

تَھنی

ایک غدود، جو گھوڑے کی پیشاب کی جگہ نکلتا ہے، جو کھال پر لٹکتا اور منحوس خیال کیا جاتا ہے

تَہ نِکَلْنا

تہ نکالنا (رک) کا لازم.

تَہ نِکالْنا

نکتہ نکالنا، پہلو نکالنا، بات پیدا کرنا، اصل بات کو پا جانا، رمز پہچاننا

تَہاں

وہاں، اس جگہ (عموماً جہاں کے جواب میں اور اس کے ساتھ)

تہوں

نچلے، تلے

تَہ نَہِیں ٹُوٹی

۔(عو) کپڑا نیا ہے ابھی تک استعمال نہیں کیاگیا۔

thine

تیرا

تَہَں

تہاں (رک) کا مخفف

ٹَہُوں

۔(ھ) مونث۔ نئے پیدا ہوئے بچّے کے رونے کی آواز۔

تَہِیں

تب ہی، اسی وقت.

ٹھان

جگہ، ٹھکانا، مقام

تھان

جانور باندھنے کی مستقل جگہ، اصطبل، آخور

تَوہِین

اہانت، بے عزتی، ذلّت، حِقارت

تھن

انسانوں اور جانوروں کے جسم کا وہ حصہ جس میں دودھ ہوتا ہے

than

بَہ نِسْبَت

ٹھن

شور، گھنٹے کی آواز، ٹن ٹن

then

طَحَان

چکّی بان ، چکّی چلانے والا ، غلّہ پیسنے والا ، آٹا وغیرہ پیسنے والا.

thin

تھاؤں

رک : ٹھانوں ، ٹھائوں ، جگہ.

تاہاں

رک : تہاں.

تُھون

(شکر سازی) موٹے اور لمبے گنوں کی قسم میں دوسرے درجے کا گنا، اس میں کھانْڈ کے ذرات کم ہوتے ہیں، اس لئے زیادہ تر چوسنے یعنی چبا کر رس پینے کے کام آتا ہے، پونڈا، سریٹھا

طَحِین

पिसा हुआ आटा।

طاحُون

A mill-stone, a grinder.

طاحِن

دان٘ت ، داڑھ ، دراڑھ .

ٹھائیں

بندوق چلنے کی آواز، فیر کی آواز، ٹھاں

تَہِن

نیلا تھوتھا

تِہِں

اُس کو بھی، اُسی کو

تُہِن

دھند، کہر، شبنم، پالا، بیخ، برف، سردی، چان٘دنی، تُشار

تُوہِن

برف، پالا.

ٹھینگے کی

ایک ہن٘سی یا طنز کا فقرہ جو بے انتہا بے تکلفی سے کسی کو خطاب کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں .

تُہِیں

رک: توہی.

تُوہِیں

رک: توہی.

اردو، انگلش اور ہندی میں تَہْنِید کے معانیدیکھیے

تَہْنِید

tahniidतहनीद

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

تَہْنِید کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کسی بیرونی زبان کے لفظ کو ہندوستانی زبان یعنی اُردو یا ہندی کے انداز پر ڈھال لینا یا اپنا لینا، کسی عیر زبان کے لفظ کو اُردو یا ہندی بنا لینا جو لفظاً یا معناً کئی طرح پر ممکن ہے جیسے انْگریزی لارڈ سے لاٹ یا افراط و تفریط سے افراتفری وغیرہ .
  • ۔(ع) مونث۔کسی غیر زبان کے لفظ کو ہندی بنا لینا۔ جیسے فارسی ’دُبل‘ سے ’ڈھول‘ انگریزی ’لارڈ‘ سے ’لاٹ‘۔ تہنید کئی طرح کی ہوتی ہے۔ ایک یہ کہ دوسری زبان کے لفظ کو لفظاً ومعناً دونوں طرح بدلیں جیسے ’افراتفری‘ کہ اصل میں ’افراط تفریط‘ تھا اور اردو میں بمعنی ’ہلچل‘ ہے۔ دوسرے صرف لفظ کو بدل دینا جیسے ’پلید‘ سے ’پلیت‘۔ تیسرے صرف معنوں کو بدلیں۔ جیسے ’روزگار‘ فارسی میں ’زمانہ‘ اُردو میں ’نوکری‘۔ چوتھے حرکات کو بھی بدل دیں اور معنوں کو بھی۔ جیسے ’مشّاطہ‘ عربی میں مبالغہ کا صیغہ۔ اردو میں ’مشاطہ‘ بغیر تشدید دوم۔ وہ عورت جو زن و مرد کی نسبت ٹھہرائے اور شادی کرائے۔ پانچویں جمع سے واحد کے معنی لیں جیسے ’اصول احوال۔‘ چھٹے دوسری زبان کے مادّہ ہائے الفاظ سے ایسے صیغے بنانا جو اُس زبان میں مستعمل نہ ہوں۔ جیسے ’عفو‘ اور ’عتاب‘ سے ’معاف‘ اور ’معتوب‘۔ جو لفظ ہندی صورت اختیار کرے’ اُس کو ’’مُہَنّد‘‘ کہتے ہیں۔

Urdu meaning of tahniid

  • Roman
  • Urdu

  • kisii bairuunii zabaan ke lafz ko hinduustaanii zabaan yaanii urduu ya hindii ke andaaz par Dhaal lenaa ya apnaa lenaa, kisii i.ir zabaan ke lafz ko urduu ya hindii banaa lenaa jo lafzan ya maanan ka.ii tarah par mumkin hai jaise an॒gariizii laarD se lauT ya ifraat-o-tafriit se afraatafrii vaGaira
  • ۔(e) muannas।kisii Gair zabaan ke lafz ko hindii banaa lenaa। jaise faarsii 'dubal' se 'Dhol' angrezii 'laarD' se 'lauT'। tahniid ka.ii tarah kii hotii hai। ek ye ki duusrii zabaan ke lafz ko lafzan vimaanan dono.n tarah badle.n jaise 'afraatafrii' ki asal me.n 'ifraat-o-tafriit' tha aur urduu me.n bamaanii 'halchal' hai। duusre sirf lafz ko badal denaa jaise 'paliid' se 'paliit'। tiisre sirf maaano.n ko badlen। jaise 'rozgaar' faarsii me.n 'zamaana' urduu me.n 'naukarii'। chauthe harkaat ko bhii badal de.n aur maaano.n ko bhii। jaise 'mushaata' arbii me.n mubaalaGa ka siiGa। urduu me.n 'mashshaata' bagair tashdiid dom। vo aurat jo zan-o-mard kii nisbat Thahraa.e aur shaadii kiraa.e। paanchve.n jamaa se vaahid ke maanii le.n jaise 'usuul ahvaal।' chhuTe duusrii zabaan ke maada haay alfaaz se a.ise siige banaanaa jo is zabaan me.n mustaamal na huu.n। jaise 'afav' aur 'itaab' se 'maaf' aur 'maatuub'। jo lafz hindii suurat iKhatiyaar kare' us ko ''muhannad'' kahte hai.n

English meaning of tahniid

Noun, Feminine

  • making (any foreign word) Hindi or Urdu in character

تَہْنِید سے متعلق دلچسپ معلومات

تہنید بروزن تفعیل، دیکھئے، ’’تارید‘‘، ’’ گہرانا‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

طَحْن

(آٹا وغیرہ) پیسنے کا کام، پسائی، پیسنا

ٹھاں

گون٘ج ، خبر ، اطلاع ، بندوق کے فائر کی آواز ؛ قابل یقین ، قابل اعتبار

ٹھیں

sound of a gunfire

تھیں

رک : تھے ، سے .

تھیں

were

ٹَہْنا

موٹی اور بڑی شاخ، گدا، ڈالا

ٹَہْنی

ٹہنا کی تصغیر یا تانیث، چھوٹی شاخ، ڈالی، قلم، کنْول یا گلاس لگانے کی آہنی شاخ

تَہْنِید

کسی بیرونی زبان کے لفظ کو ہندوستانی زبان یعنی اُردو یا ہندی کے انداز پر ڈھال لینا یا اپنا لینا، کسی عیر زبان کے لفظ کو اُردو یا ہندی بنا لینا جو لفظاً یا معناً کئی طرح پر ممکن ہے جیسے انْگریزی لارڈ سے لاٹ یا افراط و تفریط سے افراتفری وغیرہ .

ٹَہنی دار

जिसमें टहनी लगी हो; टहनीयुक्त; डाल सहित।

تَہْنِیَتی

تہنیت (رک) سے منسوب .

تَہْنِیرا

ہندوستانی دوا . . . جو بالخاصیت عقل کو قوت پہن٘چاتی ہے

تَحْنِیک

(فقیہ) مردے کا ڈھاٹا بان٘دھنا ، اس کی ٹھوڑی کے نیچے سے کپڑا لے جاکر سر پر بان٘دھنا .

تَہْنِیَت نامَہ

وہ تحریر جس میں مبارکباد دی گئی ہو، مبارکباد کا خط .

تَہْنِیَت خوانی

مبارکباد دینا، مبارکباد پڑھنا

ٹَہْنی ہِلانا

چیچک یا آتشک وغیرہ جیسے امراض میں مریض کے جسم سے مکھیاں دور رکھنے کے لیے عموماً یم کی ٹہنی ہلانا ؛ آتشک میں گلنا یا سڑنا.

تَہْنِیَت

مبارک باد، مبارک سلامت

تَہ نَدی

ندی کا قرب و جوار، ندی کی تلیٹی، ذیلی نہر

تَہ نَعْلی

رک: تہ نالی.

تَہ نِشاں

۔صفت۔ شمشیر کے قبضہ پر نقش کرکے اُن میں سونے کے پَتّریا جواہر لگاتے ہیں اور پھر قبضہ کو سیہ تاب کردیتے ہیں۔ اس طرح زمین بہت سیاہ وار طلایا جواہر کی چمک نہایت خوش نُما ہوجاتی ہے۔ ؎

تَہ نال

تلوار کی میان کے نچلے سرے کی آہنی شام.

تَہ نَشِین

درد، تلچھٹ.

تَہ نِشان

زیور وغیرہ کی سطح پر پھول پتی یا کسی نقش کا گہرا کٹاو.

تَہ نُما

جو کچھ تہ میں ہوا اسے ظاہر کرنے والا، صاف، شفاف.

تَہ نَامہ

راضی نامہ، اقرار نامہ، عہد نامہ

تَہ نالی

دیسی جوتی کی ایڑی کے نیچے تلی پر سلی ہوئی موٹے چمڑے کی ایک پھان٘ک، ڈھیا، ڈیوڑ.

تَہ نَشِین ہونا

settle down as sediment, sink to the bottom

ٹھینگے

ٹھین٘گا کی جمع یا مغیرہ حالت

تَھنی

ایک غدود، جو گھوڑے کی پیشاب کی جگہ نکلتا ہے، جو کھال پر لٹکتا اور منحوس خیال کیا جاتا ہے

تَہ نِکَلْنا

تہ نکالنا (رک) کا لازم.

تَہ نِکالْنا

نکتہ نکالنا، پہلو نکالنا، بات پیدا کرنا، اصل بات کو پا جانا، رمز پہچاننا

تَہاں

وہاں، اس جگہ (عموماً جہاں کے جواب میں اور اس کے ساتھ)

تہوں

نچلے، تلے

تَہ نَہِیں ٹُوٹی

۔(عو) کپڑا نیا ہے ابھی تک استعمال نہیں کیاگیا۔

thine

تیرا

تَہَں

تہاں (رک) کا مخفف

ٹَہُوں

۔(ھ) مونث۔ نئے پیدا ہوئے بچّے کے رونے کی آواز۔

تَہِیں

تب ہی، اسی وقت.

ٹھان

جگہ، ٹھکانا، مقام

تھان

جانور باندھنے کی مستقل جگہ، اصطبل، آخور

تَوہِین

اہانت، بے عزتی، ذلّت، حِقارت

تھن

انسانوں اور جانوروں کے جسم کا وہ حصہ جس میں دودھ ہوتا ہے

than

بَہ نِسْبَت

ٹھن

شور، گھنٹے کی آواز، ٹن ٹن

then

طَحَان

چکّی بان ، چکّی چلانے والا ، غلّہ پیسنے والا ، آٹا وغیرہ پیسنے والا.

thin

تھاؤں

رک : ٹھانوں ، ٹھائوں ، جگہ.

تاہاں

رک : تہاں.

تُھون

(شکر سازی) موٹے اور لمبے گنوں کی قسم میں دوسرے درجے کا گنا، اس میں کھانْڈ کے ذرات کم ہوتے ہیں، اس لئے زیادہ تر چوسنے یعنی چبا کر رس پینے کے کام آتا ہے، پونڈا، سریٹھا

طَحِین

पिसा हुआ आटा।

طاحُون

A mill-stone, a grinder.

طاحِن

دان٘ت ، داڑھ ، دراڑھ .

ٹھائیں

بندوق چلنے کی آواز، فیر کی آواز، ٹھاں

تَہِن

نیلا تھوتھا

تِہِں

اُس کو بھی، اُسی کو

تُہِن

دھند، کہر، شبنم، پالا، بیخ، برف، سردی، چان٘دنی، تُشار

تُوہِن

برف، پالا.

ٹھینگے کی

ایک ہن٘سی یا طنز کا فقرہ جو بے انتہا بے تکلفی سے کسی کو خطاب کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں .

تُہِیں

رک: توہی.

تُوہِیں

رک: توہی.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَہْنِید)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَہْنِید

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone