تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَراز" کے متعقلہ نتائج

تَراز

زینت وآرائش ؛ کپڑے کے نقش (عموماً تراکیب میں بطور جز دوم مستعمل)

طَراز

نقش و نگار، زیب و زینت، سجاوٹ، امتیازی لباس یا نشان

تَرازُو

وزن کرنے کا آلہ جس کو کانٹا بھی کہتے ہیں، میزان، تَک، تکھڑی

تَرازو ہوجانا

تیر ترازو ہونا، دونوں طرف برابر ہونا

تَرازُو لَگنا

دونوں طرف برابر ہونا

تَرازُو بَیٹھنا

دونوں طرف برابر ہونا

تَرازُو مارْنا

کم تولنا، تولنے وقت چالاکی سے ترازو کی ڈنڈی جُھکا دینا، انٹ سنٹ تولنا، لوٹنے کی نیت سے تولنا

تَرازُو بَٹ

ترازو بٹے، تولنے کے باٹ اور ترازو.

تَرازُو جُھولا

بچوں کا ایک جھولا جس میں ایک لمبا سا تختہ ایک سلا میں لگا ہوتا ہے اور تختے کے دونوں سرون پر بچے بیٹھ کر جھولتے ہیں، تختے کا کبھی ایک سرا اوپرہوتا ہے کبھی دوسراانگ:Sea-Saw.

تَرازُو کَش

ترازو میں تولنے والا، تلیا، تولیا.

تَرازُو پَن

برابری، ہمواری.

تَرازُو کَھڑِی کَرنا

کسی چیز کے تولنے کے لیے ترازو لگائی یا لٹکائی جانا، تولنے کے لیے ترازو لگانا یا قایم کرنا؛ پرکھنا، جانچنا.

تَرازُو کَھڑِی ہونا

کسی چیز کے تولنے کے لیے ترازو لگائی یا لٹکائی جانا، تولنے کے لیے ترازو لگانا یا قایم کرنا؛ پرکھنا، جانچنا.

تَرازُو کے تول

برابر برابر، نصف نصف

تَرازُو سے کَھڑے ہوکَرْ نَہ تولو بَرْکَتْ جاتی رَہْتی ہے

(عو) کھڑا ہوکر تولنا اچھا نہیں سمجھا جاتا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَراز کے معانیدیکھیے

تَراز

taraaz•तराज़

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

تَراز کے اردو معانی

صفت

  • زینت وآرائش ؛ کپڑے کے نقش (عموماً تراکیب میں بطور جز دوم مستعمل)
  • ۔(ف) مذکر۔ ۱۔کپڑے کے نقش۔ ۲۔(مجازاً) زینت وآرائش۔ اِس کا مُعَرَّب طراز ہے۔

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

طَراز

نقش و نگار، زیب و زینت، سجاوٹ، امتیازی لباس یا نشان

Urdu meaning of taraaz

  • Roman
  • Urdu

  • ziinat vaaraa.ish ; kap.De ke naqsh (umuuman taraakiib me.n bataur juz dom mustaamal
  • ۔(pha) muzakkar। १।kap.De ke naqsh। २।(majaazan) ziinat vaaraa.ish। is ka muarrab taraaz hai

English meaning of taraaz

Adjective

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَراز)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَراز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone