تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عُمْدَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عُمْدَہ کے معانیدیکھیے
عُمْدَہ کے اردو معانی
صفت
- اچھا، خواب، قابل تعریف، نفیس
- اول درجے کا، اعلیٰ قسم کا
- سردار، مالک، صاحبِ ثروت، ذی مرتبہ، جس پر تکیہ کیا جا سکے، جس کا سہارا لیا جائے
- شریف
- مالدار، امیر، دولت مند
شعر
دیکھیں تجھ کو لوگ تو پاگل ہو جائیں
اتنا عمدہ اتنا اعلیٰ پاگل بن
ہر کوئی پارسائی کی عمدہ مثال تھا
دل خوش ہوا ہے ایک گنہ گار دیکھ کر
پھیکا لنچ اور ڈنر بھی عمدہ اور تیکھا لگتا ہے
نقلی تیل میں تلا سموسہ اصلی گھی کا لگتا ہے
English meaning of 'umda
Adjective
- fine, nice, excellent, commendable, praiseworthy
- grand, noble
- sumptuous
- courteous
'उम्दा के हिंदी अर्थ
विशेषण
- बढ़िया, प्रशंसनीय
- उत्तम, श्रेष्ठ, सुन्दर, मनोरम, विश्वासपात्र
- अच्छा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عُمْدَہ)
عُمْدَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔