تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"وہ کاٹا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں وہ کاٹا کے معانیدیکھیے
وہ کاٹا کے اردو معانی
- پتنگ بازوں کا مخصوص فقرہ جب ایک پتنگ باز دوسرے کی پتنگ کو کاٹ دیتا ہے
- کامیابی اور فتح کے موقعے پر وہ مارا کی بجائے بولتے ہیں
- ۔ایک کلمہ ہے جو پتنگ کاٹنے پر بآواز بلند کہتے ہیں۲۔(کنایۃً)کسی قسم کی کامیابی اور فتح حاصل کرنے کے لئے مستعمل ہے۔
English meaning of vo-kaaTaa
- an expression used when someone's kite is cut by another one
वो-काटा के हिंदी अर्थ
- कामयाबी और फ़तह के मौके़ पर वो मारा की बजाय बोलते हैं
- पतंग बाज़ों का मख़सूस फ़िक़रा जब एक पतंग बाज़ दूसरे की पतंग को काट देता है
- ۔एक कलिमा है जो पतंग काटने पर बाआवाज़ बुलंद कहते हैं२।(कनाएन)किसी किस्म की कामयाबी और फ़तह हासिल करने के लिए मुस्तामल है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (وہ کاٹا)
وہ کاٹا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔