تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ذَرا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ذَرا کے معانیدیکھیے
ذَرا کے اردو معانی
ترکی - صفت
- تھوڑا ما ، قدرے.
- تھوڑا ، بہت کم.
- تھوڑی دیر کے لیے.
عربی - فعل متعلق
- تھوڑا ، بہت کم .
- ایک ذرا (رک) کا قدیم املا.
- کچھ ، کسی قدر .
- مطلقاً ، بالکل ، ہرگز .
- مہربانی سے ، زحمت نہ ہو تو .
- بارے ، خیر سے .
- (تہدیداً) بھلا ، خبردار.
- تھوڑی دیر کو ، دم بھر کو ، کوئی دم .
English meaning of zaraa
Turkish - Adjective, Inexhaustible
- a little, small in quantity, trivial
- a little/ bit
Arabic - Adverb
- just
- used as a request: please, kindly, would you? etc.
ज़रा के हिंदी अर्थ
तुर्की - विशेषण, अव्यय
- थोड़ा, कम, भाग, टुकड़ा
- तनिक, किंचित, अल्प, थोड़ा।
- तनिक; थोड़ा; बिलकुल कम
- अदना; मामूली
- हेय; तुच्छ
- किसी बात की न्यूनता या अल्पता पर बल देने में प्रयोग होने वाला शब्द।
ذَرا کے قافیہ الفاظ
ذَرا کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ذَرا)
ذَرا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔