تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
",KoFE" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
",KoFE" کے متعقلہ نتائج
کُوفہ
۔(ع) مذکر۔ عراق عرب کے ایک مشہور شہر کا نام جہاں کے لوگ سخت بے رحم تھے دشمن سادات اور قاتل حسین علیہ السلام اکثر اسی جگہ کے لوگ تھے۔
خَطِّ کُوفی
خطِ معقلی (رک) کی ترَقی یافتہ شکل ، اِسکی اِیجاد چوتھی صدی عیسوی میں نبطی خط اور خطِ سیریاک سے ہوئی- ان٘بار میں خط اِیجاد ہوا ، مجاز ، ان٘بار اور حیرۂ میں یہ خط لِکھا جاتا تھا حیرہ کا نام بعد کو کُوفہ ہوا ، اِس لئے اس کا نام خطِ کُوفی پڑا- اِس میں نُقطے نہیں ہوتے.
دَر کَفے جامِ شَرِیعَت، دَر کَفے سَنْدانِ عِشْق
صُلح کُل پر عامل، پر ایک سے ملاپ رکھنے والا، موافق و مخالف دونوں کو خوش رکھنے والا.
اَللّٰہ شافی اَللّٰہ کافی
اللہ شافی مطلق ہے وہی کافی ہے (تفاول کے طور پر دوا پیتے وقت یا مریض کی عیادت کے موقع پر مستعمل)، اللہ تعالیٰ شفا دے گا
آدمی کو ڈھائی گز زمین کافی ہے
بہت بڑی عمارتیں بنانے یا وسیع اراضی حاصل کرنے کی کوشش بے فائدہ ہے، محل یا مکان بنانا یا اراضی خریدنا فضول ہے
آدمی کو دو گز زمین کافی ہے
بہت بڑی عمارتیں بنانے یا وسیع اراضی حاصل کرنے کی کوشش بے فائدہ ہے، محل یا مکان بنانا یا اراضی خریدنا فضول ہے
گھوڑی کو اِشارَہ کافی ہے ، گَدھے کو لاٹِھیاں پِیٹا کَرو
شریف اشاروں سے مان جاتا ہے ، کمینہ یا ذلیل پٹ کر بھی نہیں سمجھتا .
یا شافی یا کافی
ایک کلمہ جو دوا کے استعمال کرتے وقت حالت بیماری میں کہا جاتا ہے ؛ اے شفا دینے والے ، مراد اللہ تعالیٰ ۔
وَقفِ کافی
(تجوید) قرآن مجید میں دوران تلاوت ٹھہرنے کا وہ مقام جہاں لفظاً تو انقطاع واقع ہو جائے لیکن معنی مابعد کا تعلق ماقبل سے موجود ہو ۔
عقل مند کو ایک اشارہ کافی ہے
دانا اشارے سے سمجھ جاتا ہے، سمجھ دار اشارے میں بات سمجھ لیتا ہے اسے بہت سمجھانا نہیں پڑتا
غَیرَت دار کو چُلُّو بَھر پانی کافی ہے
جس شخص میں غیرت کا مادہ ہوتا ہے اس کے لیے تھوڑی توہین بھی بہت ہے.
واجِب کِفائی
(فقہ) بدلے کے طور پر لازم ، ایسا واجب جسے اگر کوئی ایک (شخص) بھی ادا کر دے تو دوسرے پر واجب نہیں رہتا (جیسے غسل میّت وغیرہ) ۔
کفا
آب کاری: بھنگ کے پودے کے پتّوں پر پیدا ہونے والا پھپوندی کی شکل کا مادّہ جس کو کپڑے میں لگا کر اُتارتے اور جمع کرکے مدک بناتے ہیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔