تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اون" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"اون" کے متعقلہ نتائج
اوناماسی نہ آوے، مَیّا پوتھی لا دے
الف ب آتی نہیں ماں کو کہے کتاب لا دے، پڑھے لکھے ہیں نہیں کتاب مانگتے ہیں
اُونہہ
کسی بات سے استغنا بے پروائی یا نفرت وغیرہ ظاہر کرنے کے لیے، مترادف : بلاسے، بہت چھوٹی سی بات ہے، (اس کی) کیْا پروا ہے، وغیرہ
اُونْٹ جَب پَہاڑ کے نِیچے آتا ہے تو بَلْبَلانا بُھول جاتا ہے
اپنے سے زیادہ زبردست کا مقابلہ ہونے پر اپنی حقیقت کھلتی ہے ، متکبر آدمی اپنے سے زیادہ زبردست کے آگے ٹھیک ہوجاتا ہے .
اُونٹ گاو
اون٘ٹ کی سی گردن کا ایک خوبصورت اور خوش قطع جانور جس کی گردن اون٘ٹ کی سی ہوتی ہے (آگے کے پان٘و لمبے، پچھلے چھوٹے ، چیتے کی سی پوست ، گائے سے مشابہ سم اور ہرن کی سی دم) ، زرافہ، شتر گاو . تیندوے اور اونٹنی کے میل سے پیدا شدہ چوپایہ .
اونچو اونچو سب چلیں نیچو چلے نہ کوئے، تلسی نیچو وہ چلے جو گرب سے اونچو ہوئے
جس میں غرو ر کا مادہ نہیں اس کے سوا کوئی مسکنت سے نہیں رہ سکتا
اُونٹ
شتر، ایک اون٘چا لمبا دراز گردن پیٹھ میں کوبڑ چھوٹی دم لٹکے ہون٘ٹ اور بل بل کی آواز نکالنے والا ریگستانی چوپایہ
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔