تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ایمان" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"ایمان" کے متعقلہ نتائج
اِیمان نَصِیب نَہ ہو
دین و اسلام سے محروم ہو جاوں ، (خدا ے تعالیٰ) میرے مذہب کو قبول نہ کرے (کسی بات کا یقین دلانے کے لیے قسم کے طور پر مستعمل).
اِیمان بِالغَیب
خدائے تعالٰی کتب آسمانی انبیاء و رسل جنت و دوزخ اور جزا و سزا وغیرہ پر یقین رکھنا، بغیر دیکھے کسی پر عقیدہ، غیب خدا کی بیعت
نِیْم مُلَّا خَطرَۂ اِیْمان
نیم حکیم خطرۂ جان نیم ملا خطرۂ ایمان، ناتجربہ کار سے کام بگڑ جانے کا خدشہ رہتا ہے، جب کوئی کم علم اپنے علم کا اپنے انداز میں اظہار کرتا ہے تو کہتے ہیں
وَطَن کی مُحَبَّت ایک اِیمان کا جُزو ہے
اپنے ملک سے محبت ایمان کا حصہ ہے (اپنے ملک سے محبت کی اہمیت کو اُجاگر کرنے کے لیے مستعمل مقولہ) ۔
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔