تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لکھ" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"لکھ" کے متعقلہ نتائج
لَکھ لُٹے کوئِلوں پَر مُہر
(رک : اشرفیاں لٹیں اور کوئلوں پر مہر زیادہ مستعمل ہے) ، بے محل کی کفایت شعاری.
لَکھ داتا
۔صفت۔ (عم) ۱۔نہایت سخی۔ داتا۔ فیاض۔ لاکھوں لٹا دینے والا۔ ۲۔قطب الدین ایبک کالقب جو اپنی فیاضی کے سبب سے اس لقب سے ملقّب تھا۔
لَکّھا روزَہ
وہ روزہ جس میں لاکھ روزوں یا بہت زیادہ روزوں کا ثواب ہو ، بڑا روزہ ، زیادہ ثواب والا روزہ.
لِکَھت پَڑَھت
آپس میں تحریری اقرار ہونے کا عمل، اقرار نامہ لکھا جانا، تحریری عہد و پیمان یا دستاویز لکھےجانے کا عمل، کسی امر یا واقعے کا اندراج
لُکْھیا
چغل خور یا اِدھر کی اُدھر لگانے والی، بیوا، رنڈی، بدکار، آوارہ پھرنے والی عورت، نہایت چالاک اور عیّار عورت
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔