تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"منہ" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"منہ" کے متعقلہ نتائج
مُنہ پِچَّق
وہ جس کا منھ پچکا ہوا ہو ، وہ جس کے گال اندر کی طرف دھنسے ہوئے ہوں (کمزوری اور ضعیفی کے سبب)
مُنہ زَور
بہت بولنے والا، بکی، بکواسی، منھ پھٹ، دریدہ دہن، بد زبان، جو کچھ منھ میں آئے بلا پاس و لحاظ کہہ دینے والا نیز نڈر، بے باک، گرجنے والا، غضبناک، بپھرا ہوا، زور آور، نہایت طاقت ور، قوی، شدید، انتہائی، جو سوار کے کہنے میں نہ ہو، سرکش، بدکا ہوا، بے لگام، کنا یۃً: بدتمیز، گستاخ، بے تکلف
مُنہ پَھٹ
زبان دراز، بد لحاظ، اُس شخص کو کہتے ہیں جو بات کرنے میں بے تہذیبی کرے یعنی جو کچھ مُنہ میں آئے کہہ بیٹھے
مُنہ دیکھو
(ایسا کرنے کی) کیا تاب ، کیامجال ، کیا طاقت یعنی تم کچھ نہیں ہو (کسی کی طاقت اور اثر سے انکار کے موقع پر مستعمل) ۔
مُنہ بَندھے
(ہندو) جین مت کے درویش جو منھ کے آگے کپڑا باندھ لیتے ہیں تاکہ کوئی جان دار ان کے منھمیں نہ پڑجائے یا منھکی بھانپ سے نہ مر جائے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔