تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"या" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"या" کے متعقلہ نتائج
یارو
اے دوستو، اے محبو، اے ہم دمو، دوستوں کو مخاطب کرنے کا کلمہ (اُردو کا قاعدہ ہے کہ جب کوئی اسم جمع منادی ہوتا ہے تو وہاں نون کو گرا دیتے ہیں)
یا دوست
اے دوست، مراد: اے خدا، ایران کے قلندروں اور فقراء کی صدا ہے، ہندوستان میں بھی فقیر یادوست کہہ کر صدا لگاتے تھے
یاترا
(لفظاً) جانا، آمد و رفت، (کنایتہ) دیوتاؤں کی یادگاروں اور تیرتھوں کے مقامات وغیرہ پر زیارت کے لیے جانے کا عمل ، مقدس مقام کا پھیرا، مذہبی مقام کا دورہ
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔