تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".bqa" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".bqa" کے متعقلہ نتائج
باڑا
احاطہ، باڑ، چار دیواری، جانوروں کے رکھے جانے کا مکان یا گھیرا، گاؤں کی بستی کے قریب ترکاریاں وغیرہ لگانے کا چھوٹا کھیت جس کے اطراف مستقل باڑ بنی ہوئی ہو
بِیڑی
ایک خاص قسم کے سوکھے پتے کی بنی ہوئی مخروطی بتّی جس کے اندر تمباکو ہوتا ہے اور اسے سلگا کر سگریٹ یا حقے کی جگہ پیتے ہیں
بِیڑا
(بنے ہوئے پان کی) گلوری، کتھا چونا لگا اور چھالیا وغیرہ پڑا ہوا پان میں مخروطی یا تکونی شکل میں لپیٹا گیا ہو
بیڑا چھوڑْنا
منت ماننے یا مانی ہوئی منت کو ادا کرنے کے لیے خواجہ خضر کے نام کی بانس اور پھونس سے بنی ہوئی ناؤ پر چراغ اور مٹھائی اور پھول رکھ کر بھادوں کے مہینے میں دریا یا ندی میں چھوڑنا
بیڑا چَڑھانا
منت ماننے یا مانی ہوئی منت کو ادا کرنے کے لیے خواجہ خضر کے نام کی بانس اور پھونس سے بنی ہوئی ناؤ پر چراغ اور مٹھائی اور پھول رکھ کر بھادوں کے مہینے میں دریا یا ندی میں چھوڑنا
بَڑے شَہْر کا بَڑا چانْد
بڑے آدمیوں کی ہر بات بڑی ہی سمجھی جاتی ہے یا عالی خاندانوں کے حوصلے بھی بڑے ہی ہوتے ہیں
بَڑے شَہْر کا بَڑا ہی چانْد
بڑے آدمیوں کی ہر بات بڑی ہی سمجھی جاتی ہے یا عالی خاندانوں کے حوصلے بھی بڑے ہی ہوتے ہیں
بَڑے بڑے بَہے جائیں، گدھا پُوچھے کِتنا پانی
جہاں اعلیٰ سے اعلیٰ لوگوں کی بھی کسی کو پروا نہیں وہاں ادنیٰ کو کون پوچھے گا
بَڑے بڑے بَہے جائیں، گَڈڑیا پُوچھے کِتّی تھاہ
جہاں اعلیٰ سے اعلیٰ لوگوں کی بھی کسی کو پروا نہیں وہاں ادنیٰ کو کون پوچھے گا
بَڑے بڑے ڈھہہ گئے، بڑھئی پوچھے کتنا پانی
جہاں اعلیٰ سے اعلیٰ لوگوں کی بھی کسی کو پروا نہیں وہاں ادنیٰ کو کون پوچھے گا
بَڑا نِوالَہ کھائے بَڑا بول نَہ بولے
تکبر کرنا اور بڑا نوالہ مضرت یعنی ایذا رسانی میں دونوں برابر ہیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔