تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بیڑا چَڑھانا" کے متعقلہ نتائج

بیڑا چَڑھانا

منت ماننے یا مانی ہوئی مفت کو ادا کرنے کے لیے خواجہ خضر کے نام کی بانْس اور پھونْس سے بنی ہوئی ناؤ پر چراغ اور مٹھائی اور پھول رکھ کر بھادوں کے مہینے میں دریا یا ندی میں چھوڑنا

خواجَہ خِضَر کا بِیڑا چَڑھانا

منت پوری ہونے پر خواجہ خضر کے نام کی نذر و نیاز کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں بیڑا چَڑھانا کے معانیدیکھیے

بیڑا چَڑھانا

be.Daa cha.Dhaanaaबेड़ा चढ़ाना

محاورہ

بیڑا چَڑھانا کے اردو معانی

  • منت ماننے یا مانی ہوئی مفت کو ادا کرنے کے لیے خواجہ خضر کے نام کی بانْس اور پھونْس سے بنی ہوئی ناؤ پر چراغ اور مٹھائی اور پھول رکھ کر بھادوں کے مہینے میں دریا یا ندی میں چھوڑنا

बेड़ा चढ़ाना के हिंदी अर्थ

  • मन्नत मानने या मन्नत पूरी करने के लिए ख़्वाजा ख़िज़र के नाम से बाँस और सरकंडों से बनी नाव पर दीपक, मिठाइयां और फूल रखकर भादों के महीने में किसी दरिया या नदी में छोड़ना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بیڑا چَڑھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بیڑا چَڑھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words