تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".ehra" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".ehra" کے متعقلہ نتائج
اَہْرا
آگ جلانے کے لیے اس طرح اوپر نیچے چنا ہوا این٘دھن کہ اس میں ہوا کے گزرنے کے لیے راستہ رہے، اجھینا
ہَری
(دھوبیوں کی اصطلاح) اونٹ اور بکری وغیرہ کی مینگنی سے موٹے کپڑے کا میل کاٹنے کا تیار کیا ہوا مسالا (اس کی وجہ تسمیہ مینگنی کی رنگت ہے)
ہَدی
جانور جسے اللہ کی رضا کے لیے ذبح کیا جائے ، جانور جسے عازمینِ حج ذبح کرتے ہیں ، قربانی کا جانور ۔
حِرا
مکۂ معظمہ سے شما مشرق کی جانب تقریباً تین میل کے فاصلے ہر ایک پہاڑ جس کے غار میں پیغمبر صلعم عبادت کے لیے جایا کرتے تھے اور اسی غار میں آپ پر پہلی وحی نازل ہوئی تھی
حُدا
عرب کے اونٹ والوں کا مخصوص گانا، جو اونٹ کی سواری کے وقت گاتے ہیں، وہ گیت جو شتربان اونٹ ہانکتے ہوئے گاتے ہیں تاکہ اونٹ تیز چلیں، عرب شتربانوں کا نغمہ
ہَودا
پلنگ نما چوکھٹا، جو ہاتھی کی پیٹھ پر سواریوں کے بیٹھنے کی غرض سے رکھتے ہیں اور جو اوپر سے کھلا ہوتا ہے، بغیر چھتری کی عماری، ہودج، ہودہ
ہَودَہ
ایک قسم کی عماری جو ہاتھی کی پیٹھ پر بیٹھنے کے واسطے رکھتے ہیں ایرانی اس کو حوضہ کہتے ہیں کیونکہ اس کی شکل حوض کی مانند ہوتی ہے ، محمل
حُدیٰ
عرب کے اونٹ والوں کا مخصوص گانا، جو اونٹ کی سواری کے وقت گاتے ہیں، وہ گیت جو شتربان اونٹ ہانکتے ہوئے گاتے ہیں تاکہ اونٹ تیز چلیں، عرب شتربانوں کا نغمہ
حُدی
عرب کے اونٹ والوں کا مخصوص گانا، جو اونٹ کی سواری کے وقت گاتے ہیں، وہ گیت جو شتربان اونٹ ہانکتے ہوئے گاتے ہیں تاکہ اونٹ تیز چلیں، عرب شتربانوں کا نغمہ
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔