تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".maaz" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".maaz" کے متعقلہ نتائج
مازُو
ایک تخم کا نام جو مزے میں چرپرا اور نہایت کساؤ دار ہوتا ہے مزاجاً دوم درجے میں سرد و خشک، بعض کے بقول یہ بلوط سے مشابہ ایک درخت کا پھل ہے جو چمڑے کی دباغت میں بھی استعمال ہوتا ہے، مائیں
مِیز
چارپایوں پرکھڑا تختہ جو کھانا کھانے، لکھنے پڑھنے یا کسی اور کام کے لیے استعمال ہو، عموماً ہموار سطح اور چار پائے رکھنے والا ایک قسم کا فرنیچر جس میں درازیں بھی ہوں، ٹیبل، ڈیسک
مِیْز
چارپایوں پرکھڑا تختہ جو کھانا کھانے، لکھنے پڑھنے یا کسی اور کام کے لیے استعمال ہو، عموماً ہموار سطح اور چار پائے رکھنے والا ایک قسم کا فرنیچر جس میں درازیں بھی ہوں، ٹیبل، ڈیسک
مَذ
ایک وزن، ایک بحر، (تجوید) مد، ایسے حروف جو دوسرے حروف کی آوازوں کو لمبا کر دیں ’’ ا، و، ی‘‘ ماقبل مفتوح، مضموم
ماضی مُطْلَق
وہ ماضی جس میں زمانے کے قریب و بعد کا لحاظ نہ ہو اور مطلق گزرا ہوا زمانہ سمجھا جائے، جیسے: وہ آیا
ماضی پَرَسْتی
زمانۂ گزشتہ کے افکار و تصورات اور عادات و اطوار کی اندھی تقلید، پچھلی باتوں اور گزشتہ روایات کی بے جا تقلید، رجعت پسندی
ماضی اِحْتِمالی
وہ ماضی جس سے گزشتہ زمانے میں کسی فعل کے صادر ہونے کا احتمال یا شک پایا جائے، جیسے: وہ آیا ہوگا
مَعْزُول شَوَنْد مَعْقُول شَوَنْد
(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) معزول ہو کر ٹھیک ہو جاتے ہیں نہیں تو نشہ چڑھا رہتا ہے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔