تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".mdu" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".mdu" کے متعقلہ نتائج
موڑُو
(قمار بازی) وہ شخص جو کسی سادہ لوح لالچی اور دولت مند کو تلاش کر کے جوئے کے لیے اپنے ساتھیوں کو اطلاع دیتا ہے ۔
موڑی
(شکاریات) بہار پر آئی ہوئی ہرنی جو نر کے ساتھ رہتی ہے، وسط ِہند کی مقامی بولی میں موڑی نوجوان بے بیاہی لڑکی کو کہتے ہیں
مَیڑا
ایک قسم کا چبوترا جو کھیت میں فصل کی حفاظت کے لیے بنایا جاتا ہے نیز سہاگا ، سراون ، کھیت کے ڈھیلے توڑنے اور زمین ہموار کرنے کا پٹڑا ، ڈھیل پھوڑا
mede
تواریخ: ہند یورپی نسل کی قوم ماد کا آدمی جس نے ساتویں صدی ق م میں فارس میں ایک سلطنت قائم کی تھی، ماد ۔.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔