تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".mnh" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".mnh" کے متعقلہ نتائج
مُنْھ ہے
۔۱۔ پاس ہے۔ شرم ہے لحاظ ہے۔ ۲۔ لحاظ ہے۔ مروت ہے۔ ؎ ۳۔ (طنزاً) مجال نہیں۔ طاقت نہیں کی جگہ۔ ؎
مُنہ توڑ جَواب
ایسا جواب دینا کہ پھر اس کا جواب ممکن نہ ہو، حریف کو بالکل خاموش کر دینے والا جواب، دانت کھٹے کر دینے والا یا دنداں شکن جواب
مُنہ چُھوائی
اوپری دل سے گفتگو، سرسری طور پر بات چیت (جس میں کچھ اصلیت نہ ہو) برائے نام طلب یا خواہش
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔