تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".pea" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".pea" کے متعقلہ نتائج
پَو
(پچیسی) دان٘وں کے عدد جس میں گوٹ چوسر پر کھیلنے کو رکھی جائے - (یعنی سات کوڑیوں کے چت یا پٹ گرنے کی مقررہ تعداد پر پو ہوتی اور گوٹ بٹھائی جاتی ہے) .
پانی
آب، جل، قدیم تصور کے مطابق اربعۂ عناصر میں سے ایک عنصر جو جدید سائنس کے مطابق آکسیجن ایک حصہ اور ہائیڈروجن دو حصہ کا مرکب سیال ہے
پاہ
کھیت کے اندر یا کنارے کنارے ایک آدمی کے چلنے کا راستہ جو کچّی زمین پر مسلسل چلنے اور استعمال سے پکا نشان بن جاتا ہے، پگڈنڈی، پودر، بٹیا
پاؤں
انسان اور دو پایہ حیوان کے جسم کے نچلے دو اعضا میں سے ہر ایک جو زمین پر چلنے کا ذریعہ ہے، پیر چرن، پد
پَڑتی
افتادہ یا غیر مزروعہ زمین، وہ مزروعہ اراضی جو کچھ عرصے کے لیے بے کار چھوڑ دی جائے تاکہ اس میں قوت پیدا ہو
پاٹَو
چالاک ، ہوشیار ، چابک دست ؛ ذکاوت ، پہن٘چ ؛ تندی ، شدت ، سختی ، تیزی ؛ شعور ، سلیقہ ، مہارت ، استعداد ؛ جلدی ، سرعت ، پھرتی ؛ چالاکی ، ہوشیاری ؛ بل ، طاقت ، زور ؛ شکتی .
پائی کَرنا
گھسے اور بیکار ٹائپوں کو ملا دینا ؛ چھاپے میں استعمال شدہ ٹائپوں کو اس طرح ملا دینا کہ ان کو الگ الگ نہ کیا جاسکے .
پا لینے کی مَچْھلی اور دے لینے کے کانْٹے
اپنا فائدہ اور دوسرے کا نقصان، خود لینا ہو تو بہترین حصہ لیا جائے دوسرے کو دینا ہو تو بد ترین حصہ دیا جائے
پٹا
ایک قسم کی لمبی دو دھاری تلوار ؛ ڈنڈا ، لاٹھی ، عصا ؛ تختہ جس پر ہندو بیٹھ کر کھانا کھاتے یا پوجا پاٹ کرتے ہیں ، پٹّا ؛ چوڑی لکیر ، دھاری ؛ ایک قسم کی پہن٘چی ؛ نصف چہرے کا کوئی رخ ، یک رخی داڑھی ؛ امریکی ایلوے کا پتّا ؛ چٹائی یا موٹے کپڑے کا لمبا ٹکڑا جو چوڑائی میں کم ہو ؛ لگام کی مہری یا سربند ؛ دلہن کا سہرا یا مکٹ .
پا لینے کی مَچْھلی اور دینے کا کان٘ٹا
اپنا فائدہ اور دوسرے کا نقصان، خود لینا ہو تو بہترین حصہ لیا جائے دوسرے کو دینا ہو تو بد ترین حصہ دیا جائے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔