تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".pteh" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".pteh" کے متعقلہ نتائج
پَٹَوہاں
پٹواں، پٹا ہوا مقام، پٹے ہوئے کے نیچے کی جگہ، وہ کمرہ جس کے نیچے کھولی اور کمرہ ہو، پٹ بندھک
پاٹھ
پاٹھ، (ہندو) سبق۔ درس، وظیفہ (کرنا کے ساتھ)، پاٹھ سالا، پاٹھ شالا، (پاٹھ پڑھنا، شالا، جگہ) ہندی کا ابتدائی مدرسہ
پِیٹھ پِیچھے ڈال دینا
بے پروائی کرنا، توجہ نہ کرنا، پس پشت ڈال دینا، (فقرہ) میں نے یہ کبھی نہیں کہا کہ مذہب کو پیٹھ پیچھے ڈال دو
پِیٹھ سِیدھی کَرْنا
آرام لینا ، (دیر تک جھک کر کام کرنے کے بعد آرام لینے کے لیے) ٹیک لگا کر پیٹھنا یا ذرا سے دیر کو لیٹنا.
پِیٹھ چارپائی سے لَگ جانا
صاحب فراش ہونا، بیماری کے باعث ناتواں ہو کر چارپائی سے نہ اٹھ سکنا، نشست و برخاست کی طاقت نہ رہنا
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔