تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"dohe" کے متعقلہ نتائج

ڈھا

دربار کی تباہ کاری، زمین کا زیرِ آب ہونا

دھا

آہنگ ، ترانہ ، لے ، سُر ، ہندی راگ کا چھٹا سُر جو ”پا“ کے بعد آتا ہے.

ڈھ

صوتی اعتبار سے اُردو حروفِ تہجَی کا بیسواں حرف، جو تحریر میں حرف ” ڈ “ کی ہائیہ شکل کہلاتا ہے. دیوانا گری کے حرف (द) کا ہم آواز

دَھ

صوتی اعتبار سے اردو حرفِ تہجّی کا اٹھارواں حرف، جو تحریر میں ”ھ“ کی شمولیت کی وجہ سے ”د“ کی ہائیہ شکل کہلاتا ہے، دیونا گری میں انیسواں مصمتہ (ध) ہے

دوہیلا

نیم خوابیدہ ؛ کچھ جاگتا کچھ سوتا

ڈوہی

ٹیلہ، مٹی کی برجی، حد کی برجی، مٹی جو دریا چھوڑ جائے

دَوحَہ

چھتنار ، بڑا درخت کاتنا، گھنا سایہ دار درخت.

دوہا

دوہد (مصرعوں) اور چار حصوں پر مبنی ۴۸ ماترا کا بیت، یہ صنفِ سخن ہندی سے اردو میں آئی

دوہی

دودھ دوہنے والا ؛ حسب خوایہش چیز دینے والا گوالا ، گھوسی ، دودھ والا

ڈھائی

دو اور آدھا، اڑھائی، ڈھائی

دَھاؤ

(کاشت کاری) دلدلی زمین یا ایسی پولی زمین جو پانی پڑنے سے نیچے بیٹھے. ایسی زمین کھیتی کے لیے مفید نہیں ہوتی ، دھسن .

دھائی

(بچوں کا ایک کھیل) وہ جگہ جہاں کھیلنے والوں میں سے ایک بچّہ آنکھیں بند کرکے کھڑا ہوتا ہے اور لڑکے اس جگہ کو چُھو کر بھاگتے ہیں اور جو آنکھیں بند کیے کھڑا ہوتا ہے وہ پکڑنے دوڑتا ہے اور جس کو پکڑ لیتا ہے وہ اسی طرح آنکھیں بند کرکے کھڑا ہوتا ہے، ڈھائی

ڈَھو

طاقتور ، قوی ، بڑے ڈِیل ڈول والا.

دَھو

جنگلی درخت کی ایک قسم جس کی لکڑی اکثر جلانے کے کام آتی ہے اور جس کے پتَوں سے کھال کمائی جاتی ہے

دھائے

دودھ پلانے والی عورت، انّا، دایہ

ڈَھئی

extreme effort, strong pull or tug

دُہائی

فریاد، داد خواہی، استغاثہ

دُہائی

دس، دس کا عدد

دوہائی

= दुहाई

دُوہائی

فریاد ، داد خواہی ، فالش ، (کس سے) مدد اور امانت کی طلب

دوہاؤ

کاشتاک کے مویشی سے زمیندار کا دودھ لینے کا حق

ڈَھلائی

پگھلی ہوئی دھات کو سانچے میں ڈھال کر برتن، مورتیاں وغیرہ بنانے کا عمل، دھات کے برتن یا اوزار وغیرہ بنانے کا عمل، ڈھلت

ڈھے

گرنا، تراکیب میں مستعمل

ڈھی

دریا کا اونچا کنارا ؛ ڈھیر جو پرانے مکانات کے گرنے سے ہو جاتا ہے ، کھنڈر.

دھو

دھونا (رک) کا امر ، تراکیب میں مستعمل .

ڈھلیں

ڈَھلا

ڈھلنا کا ماضی (ترا کیب میں مستعمل)

ڈَھ جانا

گر پڑنا، منہدم ہوجانا، مسمار ہوجانا، تباہ ہو جانا

ڈھا دینا

منہدم کردینا، گرا دینا، غارت کردینا

دھریں

دِھی

(عور) بیٹی، دُختر

دَھرائی

رکھوائی، قبضہ، پکڑوائی

ڈَھلْنا

سانچے یا قالب کے ذریعے سے تیار ہونا

ڈَھلْتی

ڈھلنا کی تانیث، تراکیب میں مستعمل

ڈَھلْتا

کم ہوتا ہوا، گُزرتا ہوا، تراکیب میں مستعمل

دَھلْنا

کانپنا ، لرزنا ، ڈرنا.

ڈھا جانا

(کنکوا) کنکوے کا اِتنا نِیچا ہوجانا کہ جو اُڑا رہا ہو اُسے دِکھائی نہ دے .

ڈَھلْیا

چھوٹی ٹوکری، ڈلیا

ڈَھلَیَا

(مجازاً) ناچیز ، حقیر.

دھا کے دینا

(ہندو) انّا کے سپرد کرنا

دھا مَارْنا

(عو) دھون٘س جمانا ، رعت جتانا ، مرعوب کرنا ، رعب ڈالنا.

دھا لَگانا

(موسیقی) سم (طبے کے بولوں میں سے ایک بول) لگانا.

دَھرا

دھرنا کا فعل ماضی اور حالیہ تمام، مرکبات میں مستعمل

دَھری

اُحول ، بھینگا .

ڈھا بَیٹْھنا

دِیوار یا مکان وغیرہ کو گِرا کر فارغ کرنا ، مِسمار کر گُزرنا ، تباہ کرنا .

دھاں

توپ یا بندوق کی آواز ؛ بڑی آواز .

ڈَھرُو

(ٹھگی) لوٹا

دَھرنا

قدم رکھنا ، چلنا ۔

دَھرْتا

پکڑنے والا، حامل، مددگار، محافظ، مقروض

دَھرْتی

زمین، ارض

ڈَھرْنا

آنا، قریب آنا، پہن٘چنا، نِیچے کی طرف بہنا، گِرنا

دَھرْنی

زمین ، کرۂ ارض ؛ اراضی ؛ شہتیر .

ڈَھئی دینا

جم کر بیٹھ جانا، پڑ رہنا

ڈھائی گھڑی کی آنا

ڈھائی گھڑی کے اندر مرجانا، جھٹ پٹ مر جانا

ڈھایا

ڈھانا (رک) کا فعلِ ماضی (مرکبات میں مستعمل)

دھایا

بوڑ یا شفٹنگ کلٹیویشن (Shifting Cultivation)، جس کو مختلف مقامات پر قمری، دھایا، جھوم بھی کہتے

ڈھائی ڈھوئی کا مینہ

ایسی طُوفانی اور مُوسلا دھار بارش جس میں مکانات گِر جائیں.

ڈھائی چُھونا

آتے ہی چلا جانا.

ڈھائی دِن کا

چند روزہ، عارضی، ناپائدار

دَھیا

دسواں، مرنے کے دسویں دن مردے کا فاتحہ

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone